نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    یہ سچی والی بات نہیں۔۔۔ میں ثابت کر سکتا ہوں۔ کوچہ ملنگاں صفحہ نمبر 27۔۔۔۔۔
  2. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

    انشااللہ ساؤتھ افریقہ۔۔۔ پاکستان 100 کے اندر آؤٹ ہوگا آج۔
  3. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    یہ الزام ہے ہم پر۔۔۔۔
  4. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    کوئی بہانا نہیں چلے گا آج۔۔۔ آخری میچ میں عینی مینی نے بھیج دی تھی بلی۔
  5. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    اور وہ بھی سبز ہے۔۔۔
  6. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    میں نہیں لے جاتا۔۔۔ آپ چوری چھپے وہاں پہنچتی ہیں۔۔۔ اب چھپ چھپا کے سوٹا بھی لگا لیتی ہوں تو اس کا ہمیں علم نہیں ہوتا۔۔۔
  7. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    اگر یہ فیروزی ہے تو وہ بھی سرخ نہیں جامنی ہے۔۔۔:laugh:
  8. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    میچ میں ایک کالی بلی آپ نے بھی بھجوانی ہے آج۔۔۔۔
  9. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    اچھا پھر کچھ مجھے بھی بھیجوادیں۔ ملنگ دعائیں دیگا آپ کو۔۔۔۔ میں تو کہتا ہوں ملنگوں میں کوچے جا کے ایک آدھ سوٹا لگالیں۔۔۔:laugh:
  10. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    سرخ والا جنوبی افریقہ کی ٹیم سبز والا پاکستانی ٹیم
  11. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو بہت قیمتی چیزیں ہیں۔۔۔۔ نصیب والوں کو ہی نصیب ہوتی ہیں۔
  12. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جلدی کھولیں بھئی۔۔ میری آفس سے چھٹی ہونے والی ہے۔
  13. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    چلیں پھر پاکستان کو میچ ہروانے کی تیاری کریں۔ شرارتیں تو ہوتی ہی رہیں گی۔ میچ ہروانا زیادہ ضروری ہے۔
  14. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    ہوا کیا ہے ویسے۔۔۔؟
  15. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    دہی بڑے تو سنا تھا یہ کیا ہے بھئی؟؟؟؟:idontknow:
  16. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    اچھا ابھی فون کیا ہے میں نے آ رہی ہے۔ راستے میں ہی ہے۔
  17. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    اچھا۔۔۔ وہ کہیں سیر سپاٹے کو نکل گئی ہوگی۔۔۔ یہ آج کل کی ہنسیاں بھی بہت تیز ہوگئی ہیں۔
  18. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    اچھا اور مچی میں؟؟؟؟
  19. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    میں دیکھتا ہی نہیں۔ پیشن گوئی کہاں سے کروں گا۔:laugh:
Top