نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    اڑائے تو آپ نے ہیں۔۔۔:waiting:
  2. انیس الرحمن

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    اب چیل کوے مار کھائیں گے انہیں۔اور ان کے خونِ ناحق کی ذمے دار آپ ہوں گی۔۔۔:grin:
  3. انیس الرحمن

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    آپ کی یہ بات سن کر تو میرے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے۔۔۔:laugh:
  4. انیس الرحمن

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    جس بات کا کوئی ثبوت نہ ہو تو اسے کیوں کر مانا جائے ابنِ رضا بھائی۔۔۔:cool:
  5. انیس الرحمن

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    حقیقت میں بھینس ہی بڑی ہوتی ہے۔۔:grin:
  6. انیس الرحمن

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    شیر بھی تھا۔ آپ کے آنے سے پہلے ڈر کر چلا گیا۔۔۔
  7. انیس الرحمن

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    ایک شیر بھی تھا۔۔۔ وہ چلا گیا۔۔۔ اس کے پگ (پنجوں کے نشانات) موجود ہیں۔۔۔ اب بتائیے عقل بڑی کہ بھینس۔۔۔۔۔؟
  8. انیس الرحمن

    نا کریں زبیر بھائی۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا

    نا کریں زبیر بھائی۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا
  9. انیس الرحمن

    http://oldjhankar.blogspot.com/

    http://oldjhankar.blogspot.com/
  10. انیس الرحمن

    زبیر بھائی یہ زمانہ جوانی کی تصویر ہے۔۔ اب کے حالات تو آپ لائیو دیکھ چکے ہیں۔۔۔ D:

    زبیر بھائی یہ زمانہ جوانی کی تصویر ہے۔۔ اب کے حالات تو آپ لائیو دیکھ چکے ہیں۔۔۔ D:
  11. انیس الرحمن

    انٹرویو شمشاد لالہ :)

    چلیں جنوبی افریقہ میں ہونے والے میچ کا سوال سمجھ کر جواب دے دیں۔:)
  12. انیس الرحمن

    انٹرویو شمشاد لالہ :)

    لیکن میں نے سوالات میچ شروع ہونے سے پہلے پوچھے تھے۔۔۔
  13. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - دوسرا بین الاقوامی ٹی20 میچ

    آپ کہاں غائب تھے جناب؟ میں نے اکیلے ہی میچ ہروانے کا بوجھ اٹھایا ہوا ہے۔ اب آگئے ہیں تو اگلی سیریز میں آپ ذمےداری اٹھائیے اس کام کی۔۔۔ پھر صحیح ہے۔۔۔:)
  14. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - دوسرا بین الاقوامی ٹی20 میچ

    یہی سوچ ہے جو کبھی بھی اس قوم کو ترقی نہیں کرنے دے گی۔۔۔ احمد بھائی صاف ظاہر ہے کہ جوتے خور میچ بری طرح ہار گئے۔۔۔ جیتا ہوا میچ ہارنے کو کیا کہیں گے آپ؟؟؟؟ عزت سے ہارے ہیں یہ میچ۔۔۔ یہ تو جیتا ہوا میچ تھا۔۔۔
  15. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

    میں خود نہیں آیا تھا۔۔۔ سوچا کہ شاید آپ کی ٹیم جیت جائے۔۔۔ مگر عینی مینی کو سلام ہے۔۔۔:great: اس نے وہ کر دکھایا جو میں بھی نہیں کرسکتا تھا۔۔۔ ویل ڈن عینی۔۔۔:thumbsup2:(y)
  16. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

    اتنی مشکل باتیں نا کریں ورنہ نتائج کے ذمےار آپ خود ہوں گے۔۔۔۔ میں جلد ہی مغزل بھائی کی شاگردی اختیار کرنے والا ہوں۔۔
  17. انیس الرحمن

    انٹرویو شمشاد لالہ :)

    شمشاد بھائی میرے سوالات۔ سوال 1 ۔ کیا پاکستان جیت جائے گا آج؟؟؟ سوال 2۔ کیا پاکستان 100 رن بنا لے گا؟ سوال 3۔ جنوبی افریقہ کتنے اوور میں ٹارگٹ حاصل کر لے گا؟ سوال 4۔ کیا شاہد آفریدی 10 وکٹ حاصل کر سکے گا؟ سوال 5۔ "Steyn's Bunny" کبھی ڈیل اسٹین کو چوکے چھکے مار سکے گا؟
  18. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

    ایک آدھ گھنٹے سو بھی جائیے گا۔ کوئی مضائقہ نہیں۔۔۔ ہو سکتا ہے اتنی دیر میں میچ کا نتیجہ آپ کے سامنے ہو۔۔۔
  19. انیس الرحمن

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں - پہلا بین الاقوامی ٹی20 میچ

    اب بھی وہی ہیں۔۔۔۔ 4 رنز پر 3 آؤٹ۔۔۔ 30 رنز پر 5 آؤٹ ہوں گے ہی۔
Top