اس تحریر اور تمام بھائیوں کے تبصرے پڑھنے کے بعد اس نتیجے پر پپنچی ہوں ۔ کہ وہاں (کسٹم آفیسرز، اے این ایف وغیرہ ) اور یہاں(اردو محفل کے معصوم محفلین) حال ایک جیسا ہی ہے۔:rollingonthefloor:
آج آپ کو اتنے دنوں بعد دیکھا تھا رانا بھائی ۔لیکن آپ آف لائن ہوگئے۔ سب اچھے ممبرز محفل اور محفلین کو بھول گئے۔آتے ہی نہیں ۔اگر آتے ہیں فورا چلے جاتے ہیں۔:(
ہاہاہا۔آپ نے وہی بات کی جو ہم اکثر جواب میں اپنی امی کو کہتے ہیں۔ خاص طور پر تب جب ساگ پکاہو:)
امی کہتی ہیں رزق کی ناشکری مت کرو اور دوسرا ضائع مت کرو۔ یہ بھی اچھی بات ہے نا ہمیں شکر ادا کرنا ہی سیکھاتی ہیں نخرا کرنا نہیں:)
مولوی بھی تھے ایک مدرسہ میں پڑھاتے تھے۔ لڑکیوں کو صرف ڈانٹتے تھے۔میں زیادہ تر میل ٹیچر سے ہی پڑھی ہوں۔ سب کا ایک ہی اصول دیکھا۔ لڑکیوں کو سزا کے طور پر بس کھڑا کرنا یا ڈانٹنا ۔ لیکن لڑکوں کو مارنا۔ اب اسے طالبات کی خوش قسمتی سمجھ لیں:D