آپ سب حضرات کی تہہ دل سے مشکور ہوں ۔ آپ سب کی مبارک باد یقینا بہت قیمتی ہے اس سے ممبرز کی حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے۔ اللہ پاک ان محبتوں کو قائم و دائم رکھے سدا۔ آمین ثم آمین
اور ایک بات۔۔ شاباش ہادیہ۔۔:applause:
مجھے آپ نے شاباش نہیں دی۔ میں نے آپ سب کا ادھار دینا تھا کیا؟؟ :rollingonthefloor:
میں نے تدوین کردی ہے۔ اس سے پہلے تمام شعراء کرام حرکت میں آئیں :D
اور یہاں حرکت میں جو "برکت" ہوتی ہے اس سے مجھے کون بچائے گا:rollingonthefloor::ROFLMAO:
بھائیو میری طرف سے رسید ۔ کیونکہ آج مصروفیت بہت زیادہ ہے۔ ابھی میرے ہاتھ میں جھاڑو پونچا پکڑا ہوا ہے۔ آج مہمان آنے ہیں۔ اور صبح سے امی نے میری کلاس لگائی ہوئی ہے۔ :rollingonthefloor:
اب یہاں معصوم بچی پر یہ ظلم مت کریں ۔:noxxx:
اور پلیز شاعری کی مجھے الف ب بھی نہیں آتی۔ میں نے رات بارہ بجے تک...
کیا حال ہیں محفلین؟؟ صد شکر مجھے یہ موقع ملا آج۔ پہلی بار مبارک باد کا تھریڈ بنا سکوں:):):)
19 جنوری 2017ء کا ایک خوبصورت دن تھا ۔ جب ہماری محفل میں ایک نئے رکن کا اضافہ ہوا:) ۔ انتہائی نفیس طبیعت پر خلوص انسان ہیں۔ان کے اخلاص پر ایک شعر عرض ہے
ہرسُو پھیلی خلوص کی خوشبو
تیرا لہجہ گلاب جیسا...
ہم نہیں ویلکم کہتے۔ :nottalking:
آپ نے تعارف نہیں کروایا جان چھڑوائی ہے۔ :timeout:
جھوٹ کیوں بولا؟:beating:
جج صاحب آپ نے اتنی جھاڑ پلا ہی دی تھی تو تھوڑی اور کوشش کرلیتے۔ شاید کچھ ثبوت مل جاتے:p