نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    واہ۔۔ نکمی مجھے ہی ثابت کرنا ہے آپ نے۔۔ کیا رانا بھائی۔۔:oops: میرا تعلق ٹمبکٹو سے ہے۔۔ اب خوش:D:p
  2. ہادیہ

    کبھی پیشہ ورانہ زندگی میں بُرے پھنسے ہوں تو ادھر آجائیں

    صرف پیشہ ورانہ:p ہم تو گھر میں بھی اکثر برے پھنستے ہیں۔۔:rollingonthefloor: ویسے بہت بار ایسا ہوا ہے۔اور دوسروں کو پھنسایا بھی بہت:laugh: ایک بار یوں ہوا۔ پرنسپل صاحب نے تمام ٹیچرز کو حکم دیا کہ آپ کو جو بھی پرابلمز ہیں اس سکول کے حوالے سے۔ وہ آپ سب نے ایک شیٹ میں لکھنے ہیں پوائنٹ کی صورت میں۔...
  3. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    لاریب مرزا بہنا آپ کہاں غائب رہتی ہیں؟ آج کل آپ کے تبصرے بھی کم کم پڑھنے کو مل رہے ہیں۔ کیا سکول کی مصروفیات بڑھ گئی ہیں؟؟
  4. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    ہاہاہاہا لاریب ایک بار مذاق میں ہم نے پٹھان لہجے کی نقل اتاری تھی۔ تب سے بھائی صاحب ہمارا تعلق وزیرستان سے جوڑنے پر بضد ہیں۔ جبکہ بتاچکی ہوں۔ میں پنجابی ہوں اور وہاں سے کوئی تعلق نہیں ہے میرا۔ اس لیے اب اکثر بھیا سے مذاق اسی طرح کرلیتی ہوں۔ جیسے بھیا خوش:)
  5. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    :idontknow: سمجھ ہی نہیں آئی۔ اس بات کا کیا مطلب ہے۔:roll:
  6. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    کچھ تو ہوگا بھیا۔ یا میری ٹھیک ہوجائے گی یا ان کی خراب۔۔:rollingonthefloor: ویسے یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں وہ اپنی شاگردگی میں قبول کریں گے یا نہیں۔۔:confused2: اگر نا کیا تو میں ان کے مراسلوں سے نقل مار مار کر کچھ سیکھ ہی لوں گی۔:laugh:
  7. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    آج ابھی ام ادھر ای ہے:rollingonthefloor: اور اردو ٹھیک کرنے کے لیے شاید محمد امین صدیق بھیا کی شاگردگی اختیار کرنا پڑے:laugh:
  8. ہادیہ

    تعارف کاشف سلیم گوتن برگی

    بھائی صاحب بضد ہیں کہ "نئے" ہیں ۔ تو اب کیا کہہ سکتے ہیں۔ محفلین پاکستانی "پولیس" تو ہیں نہیں کہ منوا کر ہی دم لیں گے.:p
  9. ہادیہ

    دعا درخواست برائے دعا.

    اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین ان شاء اللہ آپ بہت جلد صحت یاب ہوکر یہاں واپس آئیں گے۔۔
  10. ہادیہ

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بلبلے اور مجھے جینے دو۔
  11. ہادیہ

    اردو محفل فورم کا واٹس ایپ گروپ بنایا جائے

    ہاہاہاہا۔۔ مزا آ گیا پڑھ کر:):):)
  12. ہادیہ

    اردو محفل فورم کا واٹس ایپ گروپ بنایا جائے

    آپ کو کیسے معلوم؟ کافی جانکاری کرکے ہی اس فورم میں تشریف لائے ہیں آپ۔:rollingonthefloor:
  13. ہادیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جاسمن آپی اور سین خے سس کو بھی مس کررہی ہوں۔ جاسمن آپی کے نا آنے کی وجہ معلوم ہے۔ مگر سین خے پتہ نہیں کیوں نہیں آرہی۔
  14. ہادیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    نایاب بھائی اور محمد احمد بھائی کو مس کررہی ہوں۔ ویسے یہ فہرست بہت طویل ہے۔ میں ہر اس ممبر کو مس کررہی ہوں جو غائب ہیں۔
  15. ہادیہ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    کبھی بہت اداس ہوں تو ڈائریز پڑھتی ہوں دوبارہ۔۔ جو بہت سی یادیں تازہ کردیتی ہیں۔ بچپن کی سہیلیاں، سکول لائف، کالج کی زندگی، سب فرینڈز اور مل کر کی گئی شرارتیں۔۔ یا پھر سوجاتی ہوں۔ اگر اداسی اضطراب کی کیفیت طاری کردے ۔۔ یا یہ اضطراری کیفیت رونے پر مجبور۔۔ تو پھر رو بھی لیتی ہوں۔ کہ رونے سے ماضی کی...
  16. ہادیہ

    تعارف کاشف سلیم گوتن برگی

    بہت بری بات ہے بھائی صاحب۔ لعنت نہیں بھیجتے ایسے۔ عمران خان کی تصویر مت لگائیں۔ یہاں آپ نے لکھا ہے تو یقینا آپ کا ہی سمجھا جائے گا:)
  17. ہادیہ

    تاسف منو بھائی انتقال کرگئے

    انا لله وانا اليه راجعون اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے۔ آمین :(:(:(
  18. ہادیہ

    تاسف آہ! ساقی فاروقی بھی نہیں رہے

    انا لله وانا اليه راجعون۔۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔آمین :(:(:(
  19. ہادیہ

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ کو کہنا چاہیے تھا۔ دیکھا پھر میری شہرت کی پرواز کہاں کہاں تک پہنچی ہوئی۔۔:noxxx::rollingonthefloor:
  20. ہادیہ

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ کو یہ غلط فہمی کب سے ہوگئی بھیا ؟؟:eek: کہ آپ کو کوئی پہچانتا نہیں یہاں۔:rollingonthefloor: یہ تو آپ آلریڈی ہیں اور سب کو معلوم بھی ہے:laugh:
Top