نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: لاکھ آفتاب ڈوبے تو نکلا وہ ماہتاب

    لاکھ آفتاب ڈوبے تو نکلا وہ ماہتاب ضو پاشیوں سے جس کی ہے ہر ذرہ بہرہ یاب خلّاقِ دو جہاں کا ہے وہ حسنِ انتخاب آئے کہاں سے حسنِ محمدؐ کا پھر جواب اس رخ پہ ہیں نثار جو صد ماہ و آفتاب سیرت بعینہٖ ہے وہ تفسیرِ اَلکتاب قرآں کہ آنحضورؐ سے ہو جس کا انتساب ’لارَیبَ فیہ‘ ہے صفتِ ’ذٰلکَ الکتاب‘ جو ہے...
  2. محمد تابش صدیقی

    توجہ فرمائیں - اردو محفل کی لائبریری

    ممنون حسین ہیں۔ :) تفنن برطرف مذکورہ بالا معاملہ میرے اختیارات سے باہر ہے۔ لائبریری ویب سائٹ مینیجمنٹ سعود بھائی کے پاس ہی ہے۔ ٹیگ کی اطلاع نہ ملنے کی ایک وجہ تو زیک بتا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر مراسلہ کی تدوین کر کے ٹیگ شامل کیا جائے، تب بھی اطلاع نہیں ملتی۔ جن دنوں ٹیگ کا معاملہ رپورٹ ہوا،...
  3. محمد تابش صدیقی

    ملک میں سردی کی لہر میں اضافہ، درجہ حرارت منفی 6 تک گر گیا

    تجربہ و مشاہدہ۔ :) کزن کی شادی پر گئے تھے تو دسمبر کا مہینہ تھا۔ یہی حال تھا، پھر بھی ہم کھیس اوڑھ کر سو رہے تھے۔ ایک دن پتا چلا کہ بھئی آج کوئٹہ کی ہوائیں چل رہی ہیں، رات کو کافی ٹھنڈ ہو جائے گی۔ رات کو موسم پہلے کی نسبت بہتر تھا۔ کمبل کی ضرورت تب بھی نہ پڑی۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    ملک میں سردی کی لہر میں اضافہ، درجہ حرارت منفی 6 تک گر گیا

    اس سردی میں بھی کراچی والے پنکھا چلا کر لحاف اوڑھتے ہیں
  5. محمد تابش صدیقی

    بے شک

    بے شک
  6. محمد تابش صدیقی

    عشق! پھر سے مجھے نیا کر دے

    کیا کہنے ظہیر بھائی۔ لاجواب اشعار ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: ہجومِ شوق اکساتا ہے نعتِ مصطفیٰؐ کہیے

    ہجومِ شوق اکساتا ہے نعتِ مصطفیٰؐ کہیے بایں بے مائیگی لیکن پریشاں میں ہوں کیا کہیے شہِ کون و مکاں کہیے، حبیبِ کبریا کہیے عظیم المرتبت ہستی انہیں بعدِ خدا کہیے امام الانبیاء، ختم الرسل، خیر الوریٰ کہیے انہیں ماہِ مبیں، شمعِ شبستانِ حرا کہیے شکوہِ رب، خلیل اللہ کی جانِ دعا کہیے انہیں شمس الضحیٰ،...
  8. محمد تابش صدیقی

    جس پل سے ترا عشق ہمیں دان ہوا ہے

    بہت خوب عاطف بھائی عنادل کا تعلق خلائی مخلوق سے معلوم پڑتا ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    چائے کے ۱۴ نکات۔۔۔ از۔ ۔۔ جاسمن

    پچھلے دنوں ایک مقولہ نظر سے گزرا تو سوچا یہاں بھی شیئر کر دیا جائے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    غیرمعیاری شاعری پر صرف اسی بات کا افسوس ہوتا ہے کہ کیسا کلام منسوب کیا جا رہا ہے۔ جبکہ معیاری شاعری میں یہ افسوس رہتا ہے کہ اصل حقدار داد سے محروم رہ جاتا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    دس الفاظ کی کہانی

    سر عمران نے اسے اکبر الٰہ آبادی کے اشعار سنائے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اس سے زیادہ نالائق طالب علم آج تک نہیں دیکھا۔ ہر وقت ایک ٹانگ پر کھڑا رہنے کی سزا ملی ہوتی ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کچنار پارک آئی ایٹ
  14. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    تین دوست پکنک مناتے ہوئے۔ ایسی ہے۔ :)
Top