نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    گزشتہ روز معروف قاری الشیخ نورین محمد صدیق کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے !!!

    الشیخ نورین محمد صدیق کی آواز میں مکمل قرآن پاک یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    گزشتہ روز معروف قاری الشیخ نورین محمد صدیق کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے !!!

    ان للہ و انا الیہ راجعون کتنے خوش قسمت تھے کہ جن کا دنیا میں تعارف قرآن کا قاری ہونا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کا قرآن پڑھنا اور پڑھانا قبول فرمائے، اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  3. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    آج ایک شادی میں جانا ہوا۔ ڈیکوریشن میں پنجرہ بھی رکھا ہوا تھا۔ غالباً دلھا میاں کے لیے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    شاعر اس شعر میں کہنا چاہ رہا ہے کہ نثر بہت لکھ لی، اب شاعری کرنی ہے۔ محفل کے تمام شاعر پیچھے پیچھے ہو جائیں۔ محمداحمد بھائی اب سے نیرنگ بھائی شاعری کریں گے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    تعارف ناچیز ڈاکٹر عظیم سہارنپوری کا مختصر تعارف

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    مراسلوں سے لمبی غیر حاضری کا پاپ نہیں دھلے گا۔ کوئی تگڑی تحریر حاضر کی جائے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    نورتن گفتگو دھاگہ

    تعمیل شد۔
  8. محمد تابش صدیقی

    مظفر وارثی ہم کریں بات دلیلوں سے ،تو رد ہوتی ہے - مظفر وارثی

    کلام پوسٹ کرنے سے پہلے ایک دفعہ محفل پر تلاش کر لیا کیجیے کہ پہلے پوسٹ تو نہیں ہو چکا۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    لفظ راہ نما کا متضاد

    بلکہ یہ تو میری بات کی مثال ہے یعنی بذاتِ خود عالم کا متضاد جاہل ہے، برا عالم نہیں عالم کے مفہوم میں اچھا یا برا ہونا شامل نہیں اسی لیے علمائے حق اور علمائے سوء کی تراکیب ہیں اچھے یا برے عالم کے لیے۔ اب اسی کانٹیکسٹ میں راہنما کو دیکھیے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    لفظ راہ نما کا متضاد

    عالم علم رکھنے ولا جاہل علم نہ رکھنے والا اس اعتبار سے تو راہ نما کا متضاد راہ نہ دکھانے والا ہونا چاہیے۔ دراصل راہنما کا مفہوم لیڈر ہے۔ تو لیڈر اچھا یا برا ہر دو طرح کا ہوتا ہے۔ لیڈر کا متضاد کیا ہو گا؟
  11. محمد تابش صدیقی

    لفظ راہ نما کا متضاد

    ویسے دیکھا جائے تو راہ نما ایک عمومی لفظ ہے۔ غلط راہ پر لے جانے والا بھی راہ نما ہی ہے۔ ایک صحیح راہ نما ہے ایک غلط راہ نما ہے راہ نما کے مطلب راہ دکھانے والا ہی ہے۔ چاہے صحیح راہ پر لے جا رہا ہو، یا غلط پر۔ اچھا راہنما صحیح راہ پر لے جاتا ہے برا راہنما غلط راہ پر لے جاتا ہے میری یہ رائے غلط...
  12. محمد تابش صدیقی

    لفظ راہ نما کا متضاد

    ویسے راہ نما سے ملتا جلتا لفظ راہ گما بنایا جا سکتا ہے۔ :P
  13. محمد تابش صدیقی

    آپ کس چیز سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں؟

    جب صبح آنکھ کھلے اور پتا چلے کہ ابھی میرے اٹھنے کے وقت میں 5 منٹ باقی ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    شعراء کی سادگی

    چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ اتنا برا سلوک مری سادگی کے ساتھ؟ محسن نقوی
  15. محمد تابش صدیقی

    شعراء کی سادگی

    سادگی ہے کہ شرارت ہے جو ہر بات پہ وہ میرے دشمن کو مرے سر کی قسم دیتے ہیں داغؔ
  16. محمد تابش صدیقی

    شعراء کی سادگی

    سادگی ہوئی رخصت ، زندگی کہاں جائے زندگی کی خاطر اب آدمی کہاں جائے ظہیر احمد ظہیرؔ
  17. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا تعارف،،،

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل فورم پر خوش آمدید
  18. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا تعارف،،،

    تبدیلی کر دی گئی ہے۔ :)
  19. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    مکتبۂ جبریل کے کام سے واقف ہوں۔ لیکن یہ سافٹویئر بنانا ایک فرد کے فارغ اوقات کا کام نہیں ہے۔
Top