نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تعارف جنید رفیق

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل فورم پر خوش آمدید
  2. محمد تابش صدیقی

    اقبال نظم: تصویرِ درد

    بالکل۔ چند روز قبل ہی ایک وٹس ایپ ادبی گروپ میں محترم سید ایاز محمود صاحب نے فرمایا کہ "اقبال کی بنیادی اور اہم ترین شناخت شاعری ہے۔ سو بطور قاری ہمارا بنیادی سروکار اقبال کی شاعری ہونا چاہیے۔ مگر ہوا یہ کہ ہم نے انہیں حکیم الامت، شاعر مشرق، مصور پاکستان اور ترجمان حقیقت تو بنا دیا مگر مجرد...
  3. محمد تابش صدیقی

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    جذبات کی رو میں بہہ گیا ہوں کہنا جو نہ تھا وہ کہہ گیا ہوں شکیل بدایونی
  4. محمد تابش صدیقی

    نمل یونیورسٹی ، اسلامی یونیورسٹی ، نسٹ یونیورسٹی اور فاسٹ یونیورسٹی میں کورونا وائرس

    کوئی خاص فرق نہیں آتا۔ ہماری ٹیم ویسے ہی ڈسٹریبیوٹڈ ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    نمل یونیورسٹی ، اسلامی یونیورسٹی ، نسٹ یونیورسٹی اور فاسٹ یونیورسٹی میں کورونا وائرس

    آج دفتر سے اپنی مشین گھر لے آیا ہوں۔ کم از کم دو ہفتہ مزید ورک فرام ہوم۔
  6. محمد تابش صدیقی

    نمل یونیورسٹی ، اسلامی یونیورسٹی ، نسٹ یونیورسٹی اور فاسٹ یونیورسٹی میں کورونا وائرس

    فیض آباد سے آئی ایٹ کی جانب جاتے ہوئے یہ صورتحال ہے۔ باقی اطراف سے بھی اسی طرح "سیل" کیا گیا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    انسان زمین و آسمان کو اپنی من چاہی خواہشات کے مطابق دیکھنا چاہتا ہے حالانکہ وہ راہ کے گرد و غبار...

    انسان زمین و آسمان کو اپنی من چاہی خواہشات کے مطابق دیکھنا چاہتا ہے حالانکہ وہ راہ کے گرد و غبار جیسا ہے اور پھر بھی خدا کی تقدیر کے ساتھ مقابلہ کرتا ہے۔ ترجمہ: محمد وارث بھائی
  8. محمد تابش صدیقی

    زمین و آسماں را بر مرادِ خویش می خواہد - غبارِ راہ و با تقدیرِ یزداں داوری کردہ ٭ اقبالؒ

    زمین و آسماں را بر مرادِ خویش می خواہد - غبارِ راہ و با تقدیرِ یزداں داوری کردہ ٭ اقبالؒ
  9. محمد تابش صدیقی

    فارسی شاعری انقلاب، اے انقلاب - نظم علامہ اقبال مع اردو ترجمہ

    انقلاب انقلاب، اے انقلاب زندہ ہے اقبالؒ زندہ ہے :)
  10. محمد تابش صدیقی

    اقبال نظم: تصویرِ درد

    تصویر درد ٭ نہیں منت کشِ تابِ شنیدن داستاں میری خموشی گفتگو ہے، بے زبانی ہے زباں میری یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری اٹھائے کچھ ورق لالے نے، کچھ نرگس نے، کچھ گل نے چمن میں ہر طرف بکھری ہوئی ہے داستاں میری اڑا لی قمریوں نے، طوطیوں...
  11. محمد تابش صدیقی

    نمل یونیورسٹی ، اسلامی یونیورسٹی ، نسٹ یونیورسٹی اور فاسٹ یونیورسٹی میں کورونا وائرس

    آئی ایٹ میں کرونا کو دھوکا دینے کا بہترین انتظام فیض آباد سے آئی ایٹ کی طرف آنے والی لین سیل کر دی گئی ہے۔ البتہ ٹریفک پولیس خود گاڑیوں کو مخالف لین کی طرف موڑ رہی ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    مراسلے میں فائل منسلک کرنا

    آپشن موجود ہے، ختم نہیں ہوئی۔ مگر بند کیوں کی گئی ہے، اس کا مجھے معلوم نہیں، غالباً سٹوریج کی وجہ سے۔ لیکن بہتر جواب سعود بھائی یا اس دور کے کوئی منتظم ہی دے سکتے ہیں، جب یہ آپشن بند کی گئی۔
  13. محمد تابش صدیقی

    مراسلے میں فائل منسلک کرنا

    شروع میں کبھی یہ آپشن سب محفلین کے لیے اوپن ہوا کرتی تھی غالباً۔
  14. محمد تابش صدیقی

    مراسلے میں فائل منسلک کرنا

    اس سوال کا جواب ابن سعید بھائی دے سکتے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    زمبابوے کا دورہ پاکستان

    آج بھی جیت گئے 8 وکٹ سے
  16. محمد تابش صدیقی

    جوبائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے

    ٹرمپ کی شکست میں واقعی امریکہ کا ہاتھ ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    نمل یونیورسٹی ، اسلامی یونیورسٹی ، نسٹ یونیورسٹی اور فاسٹ یونیورسٹی میں کورونا وائرس

    ہمارے ایک جاننے والے ہیں، ان کا بھی کل رات ہی پازیٹو آیا ہے۔ خدشہ ہے کہ یہ لہر مزید بڑھے گی۔ لوگ ابھی تک محتاط نہیں ہو رہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    نمل یونیورسٹی ، اسلامی یونیورسٹی ، نسٹ یونیورسٹی اور فاسٹ یونیورسٹی میں کورونا وائرس

    کورونا وائرس سےبچاؤ کے لیے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا اقدام اسلام آباد کے 5سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا کل دن دس بجے سیل کرنے کا فیصلہ ان سب سیکٹرز میں آئی ایٹ تھری، فور، جی نائن ون، جی ٹین فور، اور جی سکس ٹو شامل ہے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا شہریوں کو...
Top