نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹافی پسند ہے ابھی تک، وہ بھی ایکلیئرز۔
  2. محمد تابش صدیقی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت

    کسی حد تک تصحیح کر دی ہے۔ تمام لڑی میں ہر مراسلہ پر جا کر تدوین کرنے میں وقت لگے گا۔ میرے مراسلے کا مقصد توجہ دلانا تھا، تاکہ آئندہ احتیاط برتی جائے۔ یہ توجہ کسی ایک فرد کے لیے نہیں، بشمول میرے، سب کے لیے ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    جی۔ لائبریری کے حوالے سے ہونے والا کام نظر میں رہتا ہے، اور اللہ تعالیٰ اس کاوش میں شریک تمام احباب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین دراصل رضاکارانہ طور پر یہ کام اسی طرح ہو سکتا ہے، جیسے ابھی ہو رہا ہے۔ یا ایک رائے یہ ہے کہ صفحات تقسیم کرنے کے بجائے کتاب کی ٹائپنگ شروع ہونے سے قبل ہی متعلقہ احباب...
  4. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    اصل مسئلہ وقت کی کمی ہی ہے۔ دفتری کام سے ہٹ کر جو کام بھی ہو گا، وہ نجی دائرہ میں ہی کہلائے گا۔ اور دفتری اوقات میں صرف دفتری کام ہی کر سکتا ہوں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت

    ایک توجہ ہے کہ اگر مقصد محض کاپی پیسٹ ہے، تو اس عمل کا کوئی فائدہ نہیں، جب تک آپ اذکار پڑھ کر نہ لکھیں۔ ترجمہ میں ایک ہی غلطی کا بار بار دہرایا جانا یہ ظاہر کر رہا ہے کہ پڑھے بغیر محض کاپی پیسٹ کیا جا رہا ہے۔ یہ معاملہ احتیاط کا متقاضی ہے۔ جزاک اللہ خیر
  6. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    اب تو کسی نجی پراجیکٹ کا وقت ہی میسر نہیں ہوتا۔ مصروفیات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    پیشہ ورانہ ذمہ داری سافٹویئر بنانا ہی ہے۔ مختلف سافٹویئرز میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ ذاتی طور پر کچھ اینڈرائڈ ایپس بنائی ہیں، جن کا تفصیلی ذکر اس انٹرویو میں آ چکا ہے۔ کلامِ اقبال، دیوانِ غالب اور کلیاتِ میر پر ایپس ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تاسف تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

    لاہور: تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر اعجاز حسن قریشی کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب کو دو روز قبل طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ 92 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔...
  9. محمد تابش صدیقی

    مصباح الحق کا چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

    شاید بہت عرصہ تک کرکٹ نہ ہونے کے سبب کچھ جوش و خروش ٹھنڈا پڑ چکا ہے۔ دوبارہ گراؤنڈ آباد ہونے کے بعد آہستہ آہستہ اس طرف توجہ بڑھے گی۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    ویسے اپنی تعریف ڈھونڈنا اچھی بات نہیں، مگر آپ کے اصرار پر پیش کیے دیتے ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    جہاں آپ کا واقع ہوا تھا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    وہ تو انٹرویو میں ہو چکا۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف مختصر تعارف

    اللہ حافظ ہی کہہ دیں۔ :P
  14. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    اس کا تو نام ہی مختصر تعارف ہے۔ :P اور یہ بات صرف مشاہدہ نہیں، بلکہ تجربہ کی بنیاد پر بھی کہی تھی۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    ہمارے ایک جاننے والے ہیں، جنہوں نے 4 شادیاں کر رکھی ہیں۔ ایک دفعہ انھوں نے کسی فیملی پکنک کی تصویر شیئر کی، جس میں وہ خود سبزیاں کاٹ رہے تھے۔ بس یہی سوچ کر ساری موٹیویشن جاتی رہی کہ چار شادیوں کے بعد بھی یہی حال ہے تہ فیر رہن ای دیو۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    رکھے رب اُچیری بابا

    خوبصورت کلام اور عمدہ ترجمہ بہت خوب
  17. محمد تابش صدیقی

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام آفاق کی اس کار گہِ شیشہ گری کا
  18. محمد تابش صدیقی

    توجہ فرمائیں - اردو محفل کی لائبریری

    نہیں۔ زین فورو میں آپشن نہیں۔
Top