جی عیسیٰ میرا بھی پسندیدہ نام ہے اور شخصیت بھی۔ :)
پتہ ہے آج سے دس بارہ سال پہلے میں یہ سوچا کرتا تھا کہ کاش میں بھی سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی طرح جوانی میں ہی کوئی بہت بڑا کام کر کے دنیا چھوڑ جاؤں اور صدیوں تک یاد رکھا جاؤں۔ :)
پسِ تحریر: سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے دنیا چھوڑنے سے مراد ان کی...