سچ کہوں تو میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں اتنی زبردست اور جاندار تحریر پر تبصرہ کرنے کے لئے۔
مقدس ، تم جب بھی اپنے بابا کا ذکر کرتی ہو اور ان کے بارے میں بتاتی ہو تو تم مجھے بالکل تحریم جیسی لگنے لگتی ہے۔ وہ بھی بالکل تم جیسی ہے اور مجھ سے ویسے ہی جڑی ہوئی ہے جیسے تم اپنے بابا سے۔