تعبیر نے خود ہی ایک طریقہ بتایا تھا جس پر میں بھی متفق تھا۔ سوالات پوچھے جاسکتے ہیں پنڈ کے بارے میں لوگوں سے کہ یہ سلسلہ انہیں کیسا لگا؟ کیسا چل رہا ہے؟ کوئی تبدیلی لائی جائے تو کیسی؟ وغیرہ وغیرہ یا کچھ اور بھی ہوسکتا ہے۔ تعبیر اس سلسلے میں مجھ سے بہتر رائے دے سکتی ہیں۔