نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    آپ ضرور بات کریں اور جو چاہے مؤقف رکھیں مگر کوئی ایسی بحث نہ چھیڑیں جو بلاوجہ لوگوں کے مابین تفریق کا باعث بنے۔ پاکستان بننے کے بعد یہاں کوئی مہاجر نہیں ہے۔ 1947ء سے یہاں سب قومیتیں ایک قومیت میں ضم ہوچکی ہیں جسے پاکستانی کہتے ہیں۔
  2. عاطف بٹ

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    جی، خبر میں نے دیکھ لی ہے۔ میں الیکشن کمیشن کے حوالے سے ایک ایسی ہی خبر تلاش کررہا ہوں جس میں الطاف حسین کے پاکستانی شہری نہ ہونے کو بنیاد بنا کر ان کے ایم کیو ایم کے سربراہ ہونے پر اعتراض اٹھایا گیا تھا اور جواب میں ایم کیو ایم نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ الطاف حسین متحدہ کے سربراہ نہیں بلکہ...
  3. عاطف بٹ

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    حسان، کبھی بھی کوئی شخص خود درخواست دے کر اپنی شہریت ختم نہیں کرواتا اور نہ ہی قانون کے مطابق ایسا ہوتا ہے۔ شہریت ختم ہونے کی بہت سی وجوہات اور طریقے ہوتے ہیں، شہریت ایکٹ پڑھ لیجئے اس میں سب کچھ لکھا ہے۔
  4. عاطف بٹ

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    خان صاحب، آپ ایک عجیب بحث چھیڑ رہے ہیں۔ پاکستان کس نے اور کیوں بنایا، اس بات کو ایک طرف ہی رہنے دیں! آدھا پنجاب ہجرت کر کے آیا تھا مگر ان لوگوں کو نہ تو کوئی مہاجر کہتا ہے اور نہ ہی ان کی قربانیوں کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان بنانے میں ان کا کوئی حصہ تسلیم کیا جاتا ہے۔
  5. عاطف بٹ

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    خان صاحب، آپ قانون سے واقف ہوتے تو آپ کو پتہ ہوتا کہ کسی بھی ملک کے شہری کو وہ ملک اگر پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار کردے تو اس کا مطلب کیا ہوتا ہے۔ قانون کے مطابق، اگر ایسا بغیر کسی بڑی وجہ کے کیا جائے تو وہ شہری حق رکھتا ہے کہ اپنے پاسپورٹ کے حصول کے لئے عدالت سے رجوع کرے مگر الطاف حسین نے کبھی...
  6. عاطف بٹ

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    قیصرانی بھائی، حسان خان اور اسد عباسی بھائی، یہ لیجئے ایک اور خبر بمعہ لنک : کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار مولوی اقبال حیدر ایڈووکیٹ نے...
  7. عاطف بٹ

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    قیصرانی بھائی، حسان خان ، اسد عباسی بھائی، یہ رہی خبر اور ساتھ ہی لنک بھی: کراچی: سپریم کورٹ کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کئے جانے کے خلاف کراچی رجسٹری میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ جمعرات کو مولوی اقبال حیدر نے الطاف حسین کے خلاف...
  8. عاطف بٹ

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    میں لنک ڈھونڈ رہا ہوں۔ شاید چند سال پہلے الطاف حسین نے درخواست بھی دی تھی پاکستانی پاسپورٹ کے حصول کے لئے مگر انہیں پاسپورٹ جاری نہیں کیا گیا تھا۔
  9. عاطف بٹ

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    جی، میں دیکھ کر دیتا ہوں۔ یہ مسئلہ تو ایک بار الیکشن کمیشن بھی زیر بحث آچکا ہے شاید!
  10. عاطف بٹ

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    قیصرانی بھائی، بس ایک چھوٹی سی اصلاح کہ الطاف حسین برطانوی شہری بھی نہیں، صرف برطانوی شہری ہی ہیں۔ ان کے پاس پاکستانی شہریت نہیں ہے۔
  11. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    مچھلی میں وہ بات کہاں جو ڈڈو میں ہے! :ROFLMAO:
  12. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    کیا کریں ہمیں آبی حیات سے محبت ہی بہت ہے۔ :p
  13. عاطف بٹ

    عباس تابش تو پرندے مار دے سرو و صنوبر مار دے (غزل: عباس تابش)

    بہت شکریہ سر۔ کسی وقت یہ دونوں شمارے اور 2005ء میں شائع ہونے والا ’اشفاق احمد نمبر‘ آپ کی خدمت میں پیش کروں گا انشاءاللہ! :)
  14. عاطف بٹ

    ہاہاہاہا قیصرانی بھائی، ڈوبا ہوا ہے تو اسے یاد کیا جارہا ہے! :)

    ہاہاہاہا قیصرانی بھائی، ڈوبا ہوا ہے تو اسے یاد کیا جارہا ہے! :)
  15. عاطف بٹ

    عباس تابش تو پرندے مار دے سرو و صنوبر مار دے (غزل: عباس تابش)

    سر، میں ’راوی 2007ء‘ کا مدیر تھا مگر 2006ء میں شائع ہونے والا صد سالہ شمارہ بھی اس ناچیز اور پروفیسر ڈاکٹر سعادت سعید کی شبانہ روز محنت کا ثمر تھا۔
  16. عاطف بٹ

    Far across the distance, And spaces between us, You have come to show you, go on۔۔۔۔۔

    Far across the distance, And spaces between us, You have come to show you, go on۔۔۔۔۔
  17. عاطف بٹ

    which one is yours

    میں تو جی پیدائشی sincere ہوں۔ :cool:
  18. عاطف بٹ

    مبارکباد خرم شہزاد خرم بھائی دس ہزاری ہو گئے۔

    خرم بھائی، دس ہزاری منصب بہت مبارک ہو! :zabardast1:
Top