نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    جی بالکل ٹھیک کہتے ہیں آپ۔ کچھ عرصہ قبل میں نے یہاں ڈاکٹر سلیم اختر کا ایک انٹرویو پیش کیا تھا۔ اگر وقت ملے تو وہ پڑھیے ذرا!
  2. عاطف بٹ

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    نین بھائی، میں خود ایک مترجم کے طور پر کام کرتا ہوں اور مجھے پتہ ہے کہ پاکستان میں ایک مترجم کو اس کی محنت کے عوض جتنا شرمناک معاوضہ دیا جاتا ہے اس کی وجہ سے کئی قابل لوگ ترجمے کا کام کرنے کی طرف آتے ہی نہیں۔ ناشرانِ کتب مصنفین و مترجمین کو معاوضے کی ادائیگی کے سلسلے میں جتنا ذلیل کرتے ہیں اس سے...
  3. عاطف بٹ

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    حسینی بھائی، میں گزشتہ تیرہ برس سے پبلک لائبریریوں کی خاک چھان رہا ہوں اور پاکستان میں ہم نے بہترین علمی سرمائے کا جو حال کیا ہے اسے دیکھ کر مجھے نہیں لگتا کہ یہ مشین کبھی پاکستان میں آسکے گی۔ پنجاب پبلک لائبریری ایشیاء کی سب سے بڑی پبلک لائبریری ہے اور اگلے برس اسے بنے ہوئے 130 سال مکمل ہوجائیں...
  4. عاطف بٹ

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    بالکل صحیح کہا احمد بھائی۔ کاش ہماری ترجیح بھی علم ہوتا!
  5. عاطف بٹ

    شاہ نیاز کافرِ عشق ہوں میں بندۂ اسلام نہیں - حضرت شاہ نیاز بریلوی

    واہ، بہت خوبصورت انتخاب ہے شاہ جی۔ اس غزل کے مطلع میں پیش کیا جانے والا خیال شاید امیر خسرو کی ایک غزل کے اس مطلع سے لیا گیا ہے: کافرِ عشقم، مسلمانی مرا درکار نیست ہر رگِ من تار گشتہ، حاجتِ زنّار نیست
  6. عاطف بٹ

    وہ بھی کیا دن تھے کہ لوگوں سے جدا رہتے تھے ہم.........ادریس بابر

    واہ، بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ چیمہ صاحب
  7. عاطف بٹ

    تعارف میرا سرسری تعارف

    بستوی صاحب، محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا!
  8. عاطف بٹ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    بہت شکریہ عینی یہ حقیقت ہے کہ کتاب ہاتھ میں پکڑ کر پڑھنے سے جو راحت ملتی ہے وہ آن لائن مطالعے میں نصیب نہیں ہوسکتی۔
  9. عاطف بٹ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    بہت شکریہ قیصرانی بھائی۔ آپ نے کنڈل کے بارے میں جو ’ایمان افروز معلومات‘ فراہم کی ہیں انہیں پڑھنے کے بعد تو میں بھی کنڈل لینے کا سوچ رہا ہوں۔ :)
  10. عاطف بٹ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    سر، محفل تو اب میرے روزمرہ معمولات کا حصہ بن چکی ہے اور یہاں نہ آؤں تو دن بہت عجیب سا گزرتا ہے۔ میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ جتنا بھی وقت ممکن ہوسکے محفل کو دیا کروں۔
  11. عاطف بٹ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    کل میں نے شام کے وقت شاہد صاحب سے ملاقات کی تھی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تقریباً دو ڈھائی گھنٹے تک تبادلہء خیال کیا۔ اس دوران اردو محفل کے بارے میں بھی گفتگو ہوئی۔ اصغر (تلمیذ ) صاحب کی ای میل کا ذکر بھی ہوا۔ اور اب یہ خوشخبری کہ بالآخر میں نے شاہد صاحب کو...
  12. عاطف بٹ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    جی ضرور انشاءاللہ میں ضرور شیئر کروں گا!
  13. عاطف بٹ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    ہم گئے تھے ایک بار انہیں ڈھونڈنے مگر وہ ملے نہیں۔ دراصل، میری ان انکل سے ملاقات زیادہ تر پنجاب پبلک لائبریری میں ہوتی ہے یا پھر پرانی انارکلی میں، گھر کا مجھے پتہ نہیں۔ میں نے وہاں کچھ لوگوں سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ یہیں کہیں رہتے ہیں مگر گھر کا نہیں پتہ۔ وہ بھی بہت ہی شاندار بزرگ ہیں۔ ویسے...
  14. عاطف بٹ

    کام، کام اور بس کام۔۔۔

    کام، کام اور بس کام۔۔۔
  15. عاطف بٹ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    یہ تو ٹھیک کہا نایاب بھائی، وقت کی رفتار واقعی بہت تیز ہے اور رکنے کی مہلت بھی نہیں ملتی!
  16. عاطف بٹ

    کاغذی ہے پیرہن کس پیکر تصویر کا؟ (کالم از شاہد ملک)

    بہت شکریہ فرحت۔ میں سوچ رہا ہوں کہ جلد ہی محفل کے لئے شاہد ملک صاحب کا ایک خصوصی انٹرویو کروں۔ وہ انتہائی دلچسپ شخصیت اور اچھے شاعر و نثر نگار ہونے کے علاوہ ایک باذوق قاری، سنجیدہ نشریاتی صحافی اور ایک مشفق استاد بھی ہیں۔
Top