1 ۔ رومانی ناول ۔
جن لوگوں کو رومانی ناول زیادہ پسند ہوتے ہیں وہ خاصے خوش خیال ہوتے ہیں ۔ ایسے لوگ محنت سے کام نہیں کرتے سہولت پسند کہے جا سکتے ہیں ۔ ان کو دنیاوی تعیشات سے رغبت ہوتی ہے ، دوست نواز ہوتے ہیں ، خوبصورت مناظر انہیں اچھے لگتے ہیں ۔ ان کے اندر جمالیاتی شعور ہوتا ہے اپنے لباس اور...