وہ مجھ کو چھوڑ کے جائے تو کوئی بات بنے
کبھی نہ لوٹ کے آئے تو کوئی بات بنے
مرے لئے تو وہ روتا رہا ہے برسوں ہی
ہاں آج مجھ کو رلائے تو کوئی بات بنے
میں اپنے بارے میں سوچوں تو خود کو نہ پاؤں
یوں مجھ سے مجھ کو چرائے تو کوئی بات بنے
میں روٹھ جاؤں گر اس سے تو بے وفا نہ کہے
وہ مر کے مجھ کو...
کوئی 'پابندی' لگانے کا الزام عائد کرتا ہے تو کوئی 'محصول' کا۔
ارے اہلِ محفل یقین جانئیے ہم نے صدارتی امیدوار کے لئے ہر گز اپنا نام پیش نہیں کیا !
:rolleyes:
وہ کیا ہے کہ ہم کچھ کہیں تو 'لوگ' سمجھتے ہیں ہمیں لڑکوں کی ایک خوشی ہضم نہیں ہو رہی۔ اس لئے یہ سوچ کر چپ ہو رہے کہ 'حضرات' کو بھی خوش ہو لینے دیا جائے کہ کبھی کبھی تو موقع ملتا ہے انہیں ایسا۔:)
میں نے کب کہا میں حسین ہوں، یا محبتوں کا امین ہوں
مری گفتگو مرا آئینہ، مرا ذوق میری مثال ہے
ابو شامل جی میں "کا" کیسے ہو سکتا ہوں؟:grin:
ہمارا ہر گزنہیں ہے جی۔ :)
شاعر کا نام بھی نہیں پتہ:(