نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    واہ !!! بہت پیارا لکھا خرم !
  2. جیا راؤ

    اقبال وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوں

    بہت خوبصورت شئیرنگ ہے۔
  3. جیا راؤ

    تم میری کون ہو ، تم سے ہے تعلق کیسا

    بالکل یہ وصی شاہ ہی ہیں۔ "مجھے صندل کر دو" سے لی گئی نظم ہے۔
  4. جیا راؤ

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ--نوید صادق

    بہت خوبصورت غزل ہے نوید صاحب جس گھر کو مرے نام سے نسبت کی سند ہے اس گھر میں مرے نام کا رکھا بھی نہیں کچھ مطلع اور اس شعر کی تو کیا ہی بات ہے !
  5. جیا راؤ

    کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں

    کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں کہ جن لفظوں میں موتی ہوں جو پیارے ہوں جو ہر اک کی نگاہوں کے ستارے ہوں کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں حقیقت جن کا حصّہ ہو محبت جن کا قصّہ ہو جو ہر اک کی زباں بولیں یہاں بولیں وہاں بولیں لہو کی بُو نا ہو جن میں غموں کی ہُو نا ہو جن میں کچھ ایسے لفظ لکھتے ہیں کہ اُن لفظوں...
  6. جیا راؤ

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    فراز اتنا نہ اترا حوصلہ پر اُسے بھولے زمانے ہو گئے کیا
  7. جیا راؤ

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    چپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو فراز دنیا تو عرضِ حال سے بے آبرو کرے
  8. جیا راؤ

    میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں

    [b]واہ زبردست اعجاز انکل۔ بہت سارا شکریہ آپ کے وقت کا۔:) اصلاح شدہ غزل میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں اے جاں تری چاہت سے پریشان بہت ہوں ہاں شورشِ ہجراں سے یہ دل شاد بہت تھا ہاں وصل کی راحت سے پریشان بہت ہوں چاہوں تو تجھے چھوڑ دوں میں غیر کی خاطر بس نکتہ وحدت سے...
  9. جیا راؤ

    میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں

    :(:( ٹھیک ہے انکل ہم انتظار کرتے ہیں۔
  10. جیا راؤ

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    :eek::eek::eek::eek: تعبیر جی آپ کے علاوہ نہ کوئی جانتا ہے، نہ مانتا ہے۔:grin: (اور 'لفٹ' صرف مریضوں کے لئے ہے۔;))
  11. جیا راؤ

    میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں

    1۔ جگنو، یہ چاند، تارے، بہاریں صدایئں دیں جگنو، ستارے، چاند، بہاریں صدائیں دیں 2۔ غنچہ یا کوئی پھول کہوں، پنکھڑی کہوں ! غنچہ کہوں یا پھول کہوں، پنکھڑی کہوں ! شکریہ اعجاز انکل:) اب دیکھئیے۔ 3۔ ہر ایک عمل پہ کہے 'یوں تو نہیں، یوں۔۔۔' اسے ایسے کیا جا سکتا ہے؟ ہر اک عمل پہ...
  12. جیا راؤ

    تاسف احمد فراز انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
  13. جیا راؤ

    نظم درکار ھے!!!

    شکریہ جیہ جی تصحیح کا۔ یہی مصرع "کھٹک" رہا تھا۔:)
  14. جیا راؤ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہم سوچ رہے ہیں کہ اب یہاں سے اٹھ کر کوئی کام کر لیا جائے۔:(
  15. جیا راؤ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہم سوچ رہے ہیں کہ اب سونا چاہئیے صبح کے 4:30 ہو چکے ہیں۔:eek:
  16. جیا راؤ

    نظم درکار ھے!!!

    حسن یہ نظم نہیں چچا غالب کی غزل ہے۔ ابنِ مریم ہوا کرے کوئی میرے دکھ کی دوا کرے کوئی شرع و آئین پر مدار سہی ایسے قاتل کا کیا کرے کوئی چال جیسے کڑی کمان کا تیر دل میں ایسے کہ جا کرے کوئی بات پر واں زبان کٹتی ہے وہ کہیں اور سنا کرے کوئی بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ کچھ نہ...
  17. جیا راؤ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    مغل جی مجھے تو اس میں کہیں "شر" کا شائبہ تک محسوس نہ ہوا۔ جہاد سے متعلق آیات اور احادیث اور انکی تفاسیر ہی پیش کی گئیں ہیں جو ہم میٹرک اور انٹر کے اسلامیات کے سلیبس میں (انفال اور ہجرات) ہو بہو پڑھ چکے ہیں۔ ان سے شر کیونکر پھیل سکتا ہے !
  18. جیا راؤ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    بہت اچھا لکھا واجد صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
  19. جیا راؤ

    امجد اسلام امجد کہو مجھ سے محبت ہے - امجد اسلام امجد

    "کہو مجھ سے محبت ہے !" امجد اسلام امجد محبت کی طبیعیت میں یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے کہ یہ جتنی پرانی، جتنی بھی مضبوط ہو جائے اسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے یقیں کی آخری حد تک دلوں میں لہلہاتی ہو نگاہوں سے ٹپکتی ہو، لہو میں جگمگاتی ہو ہزاروں طرح سے دلکش، حسیں ہالے بناتی...
  20. جیا راؤ

    ولی دکنی غزل - دل ہوا ہے مرا خرابِ سخن - ولی دکنی

    بہت خوب وارث جی۔ خوبصورت غزل شئیر کرنے کا شکریہ:)
Top