ایسا بھی نہیں کہ لڑکیوں کے پاس کوئی غیر تعلیمی سرگرمیاں نہیں، اب ایک مثال انٹرنیٹ یا ڈائجسٹس کی ہی لے لیجئیے کہ ایک بار لت پڑ جائے تو چھوٹنا مشکل ہے۔ مگر کم از کم امتحانات کے دنوں میں لڑکیاں یہ سب چھوڑ کر وقت اور توجہ پڑھائی کو دیتی ہیں۔ مگرلڑکے عموما" ان دنوں میں بھی سنجیدہ نظر نہیں آتے۔ بات...