ایطا کی دو اقسام ہیں.
1. ایطائے جلی
2. ایطائے خفی
ایطائے جلی عموما تب واقع ہوتا ہے جب مطلع میں ایسے مرکب الفاظ کو بطور قافیہ لے لیا جائے جن کا اصل مادہ ہم صوت نہ ہو.
مثلا بت گر اور ستم گر
صنم کدہ اور مے کدہ وغیرہ
ایطائے جلی کی ایک اور صورت تب واقع ہوتی ہے جب ایسے مصادر کو مطلع میں قافیہ لے آیا...