اینڈرائڈ میں کوئی فلسفہ نہیں ہے۔ یہ کوئی مشکل ترین سسٹم نہیں کہ سٹیپ کے ذریعے سیکھنا پڑے۔ بنیادی انگریزی سے واقفیت رکھنا کافی ہے۔ فون کے تمام آپشن چیک کرنے سے گھبرائیے نہیں کیوں کمپیوٹر کی طرح اینڈرائڈ کو نقصان پہنچنے کا خدشہ نہیں ہوتا۔
کوئی آپشن سمجھ نہ آئے تو بچوں سے پوچھ لیجیے گا آج کل کے...