میں نے بعض آڈیو بک سنے ہیں جتنی خاموشی کتاب پڑھنے کے لیے درکار ہے اتنی ہی آڈیو بک کے لیے بھی چاہیے سنتے وقت کان اور دماغ کا استعمال ہوتا ہے سو یکسوئی کی ضرورت ہے جب کہ پڑھتے وقت آنکھ اور دماغ استعمال ہوتے ہیں شاید اسی لیے توجہ خود بخود مرکوز ہوتی ہے
محفل میں خوش آمدید
غلام علی نے اکبر الہ آبادی کے بعض اشعار پڑھے ہیں، اک شعر میں آپ کا نام آیا ہے : )
اس مے سے نہیں مطلب، دل جس سے ہے بیگانہ،
مقصود ہے اس مے سے، دل ہی میں جو کھنچتی ہے
محفل میں خوش آمدید مزمل اخترانصاری بھائی
جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ناگپور انڈیا سے ہیں۔
آپ سے یہ جاننا چاہوں گا کہ محفل فورم کا کیسے پتا چلا؟ کسی دوست سے یا ایف بی سے یا پھر گوگل سرچ کے ذریعے
بہت شکریہ۔
عنوان میں مولانا وحیدالدین خان اور ابتدائی جملہ آخری وقت سے شروع ہوا دیکھ کر میں بہت احتیاط سے پڑھنے لگا کہ کہیں مولانا دار فانی سے کوچ تو نہیں کر گئے۔
جمیل الدین عالی مولانا سے انیس دن چھوٹے ہیں۔