نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    مطالعہ

    سائے کے اوپر اچھل رہے تھے پڑھ کر میں سمجھا سائے سے بھی دور بھاگنا چاہتے ہیں۔ آخر میں معلوم ہوا تعظیم کے لیے ایسا کر رہے ہیں :ROFLMAO:
  2. محمدظہیر

    خوش خبری ہے ہم نے بھی یه ہاتھ سے لکھا ہے

    خوش خبری ہے ہم نے بھی یه ہاتھ سے لکھا ہے
  3. محمدظہیر

    محفل کے ایک ساتھی سے ملاقات

    جی مزیدار تو ہوتی ہے لیکن آج معلوم ہوا بیرون ملک بھی مشہور ہے۔ : )
  4. محمدظہیر

    محفل کے ایک ساتھی سے ملاقات

    کوئی بات نہیں۔ کبھی میرا بنگلور سے حیدرآباد آنا ہوا تو ان شاءاللہ ساتھ پی لیں گے۔ لکڑی کے پل پر ہے نیلوفر ہوٹل۔ آپ کے ساتھ بیٹھ کر پینے سے لطف دوبالا ہوجائے گا۔ اپنا فون نمبر مجھے ذپ کیجیے گا۔
  5. محمدظہیر

    مطالعہ

    ہماری کالج میں بس دو یا تین اساتذہ ایسے ہیں جن کی کلاس میں بیٹھ کر بور نہیں ہوتا بلکہ اتنا اچھا پڑھا لیتے ہیں کہ گھر جاکر کتابیں کھولنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ باقی جو اساتذہ مطالعہ کیے بغیر آ جاتے ہیں ان کے بارے میں میں کچھ کہنے سے بہتر خاموش رہوں گا۔
  6. محمدظہیر

    The only thing we never get enough of is love; and the only thing we never give enough of is love

    The only thing we never get enough of is love; and the only thing we never give enough of is love
  7. محمدظہیر

    تعارف مدثر علی شہپرؔ

    بہت خوب جناب
  8. محمدظہیر

    تعارف مدثر علی شہپرؔ

    خوش آمدید مدثر علی صاحب آپ کو دیکھ کر مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ کسی پرانی فلم کے ہیرو ہیں جوہرآباد پہلی دفعہ سنا ہے۔ جہاں محمد علی جوہر پیدا ہوئے تھے اسے جوہرآباد کہتے ہیں کیا؟
  9. محمدظہیر

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    میں سوچ رہا ہوں ROFL کا اردو ترجمہ کیا ہوگا Rolling on the floor laughing
  10. محمدظہیر

    محفل کے ایک ساتھی سے ملاقات

    اعجاز صاحب سے فون پر گفتگو ہوئی تھی تو عید سے پہلے ملاقات طے پائی تھی لیکن کسی وجہ سے اس وقت میں حیدرآباد نہیں پہنچ سکا۔ غالباً وہ جنوری کے آخر میں انڈیا آ رہے ہیں۔
  11. محمدظہیر

    محفل کے ایک ساتھی سے ملاقات

    ملاقات کا احوال پڑھ کر اچھا لگا۔ ساتھ ہی نیلوفر ہوٹل کی چائے پی لیتے۔ جب بھی حیدرآباد جانا ہوتا ہے تو وہاں جانا نہیں بھولتا مزے کی چائے ملتی ہے۔
  12. محمدظہیر

    تعارف تعارف ۔۔۔

    خوش آمدید جنید بھائی لوگ دوسروں کے نظریوں کو دیوبندیت، بریلویت، وہابیت رافضیت لکھتے ہیں۔ آپ عالم دین ہیں۔ مولویت لکھنے سے گریز کیجیے گا۔
  13. محمدظہیر

    تعارف میں حسیب ہوں ...

    آپ کا تعارف پڑھے بغیر خوش آمدید
  14. محمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    چہرے
  15. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم محفلین

    خوش آمدید اک شعر پیش خدمت ہے نزاکت نازنینوں کے بنانے سے نہیں بنتی خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے :p
  16. محمدظہیر

    تعارف فورم پر آنے کی وجہ

    خوش آمدید ثناء
  17. محمدظہیر

    الجھا رہی ہے مجھکو یہ کشمکش مسلسل، وہ آ بسا ہے مجھ میں یا میں اس میں کھو گیا ہوں

    الجھا رہی ہے مجھکو یہ کشمکش مسلسل، وہ آ بسا ہے مجھ میں یا میں اس میں کھو گیا ہوں
Top