نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    سر کے پچھلے حصے میں جو بال ہوتے ہیں وہ سب سے آخر میں گرتے ہیں اور ضعیفی تک ساتھ دیتے ہیں۔ اگر وہ بھی باقی نہ رہیں تو اگلے حصے میں بالوں کے موجود ہونے کا سوال ہی نہیں ہوتا۔
  2. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    اس دعا سے "اور" کو نکال دیجیے کیوں کہ اور کے لیے پہلے بھی کچھ بال ہونا ضروری ہے : )
  3. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    ممکن ہے
  4. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    ذ کے بجائے ز سے بھی معذرت قبول ہے پر کل تک اپنا کی بورڈ ٹھیک کیجیے : )
  5. محمدظہیر

    وائی فائی اوردیگرسگنلز سے محفوظ رکھنے والی جدید کیپ تیار!

    مسجدوں میں وائی فائی سگنلز بلاک کرنے والے ڈوائس ہوتے ہیں شاید اسی تکنیک کا استعمال کیا ہو
  6. محمدظہیر

    ظہیراحمد ظہیرکی شاعری

    جناب ظہیر احمد ظہیر صاحب، بہت عمدہ شاعری ہے آپ کی۔ آج سے آپ کا مقتدی ہوں اور مجھے خوشی ہے آپ جیسے شاعر کا سا نام میرا بھی ہے : )
  7. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم

    ہو سکتا ہے محفل فورم ٹیوٹوریل میں بغیر لڑی بنائے کام ہو جائے
  8. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم

    حامد فراز صاحب، محفل میں خوش آمدید
  9. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    خیال نہیں رہا کہ 14 دسمبر کو چار سال پورے ہوئے۔ یاد دلانے کے لیے شکریہ : )
  10. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دروازوں کی کوئی خاص وجہ؟ مطلب تیرہ دری یا چودہ دری کو اہمیت کیوں نہیں ملی
  11. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    آپ شاید یہ کہنا چاہتے ہوں کہ محمد علی جناح نے تقسیم ہند میں نمایاں کردار ادا کر کے پاکستانیوں پر احسان کیا ہے : ) واضح رہے یہ کامیڈی فلم ہے سنجیدگی سے مت دیکھیے گا : )
  12. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دری کا کیا مطلب ہوتا ہے
  13. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    شکریہ رحمان ملک صاحب
  14. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    اللہ آپ کو شفا ء دے۔ آپ ہکلا کر کیوں لکھ رہی ہیں۔
  15. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    زبردست!
  16. محمدظہیر

    سنا ہے..!!

    عمدہ انتخاب ! اس سے پہلے بھی شیئر کیا جا چکا ہے۔ شیئر کرنے سے پہلے سرچ بار میں ٹائپ کر کے سرچ کر سکتے ہیں۔ فراز سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
  17. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    جی تامل ناڈو ساؤتھ انڈیا میں ہی آتا ہے۔ وہاں تامل کے علاوہ دکنی اردو بولی جاتی ہے
  18. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    یہی دکنی ہے جنوبی ہند کے بنگلور اور تامل ناڈو کی جانب جو اردو ہے ہے وہ اس سے بھی زیادہ گاڑھی ہوتی ہے اور لہجے میں بھی کچھ فرق ہے : )
  19. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    میں دکنی لکھوں تو آپ کو سمجھنے کم آئے گا اور ہنسی زیادہ آئے گی : ) یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
  20. محمدظہیر

    تاسف محفلین جنید اختر کے لئے دعائے مغفرت کریں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ان کی مغفرت فرمائے
Top