نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    بھیا ہماری کیا مجال کہ پیر کے عہدے پر فائز ہوں؟ حمیرا آپی جب تمام ممبران کی تعریفی دھاگے کھوج رہیں تھیں ہمیں اسی وقت شک ہوا تھا ان پر : )
  2. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    بالکل درست کہا آپ نے بہنوں کے متعلق بھی کچھ لکھنا چاہیے ۔ اور باقی بھائیوں کا تذکرہ ضرور کرنا چاہیے۔ یہ کیا بات ہوئی کہ بیک گراؤند میوزک کی طرح آخر میں لکھ دیا : (
  3. محمدظہیر

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    ارے واہ ! یہاں تو تعریفوں کے پُل باندھے جا رہے ہیں اور اول نمبر پر مجھے رکھ دیا ہے ! ایک بات بتائیے ، عمر سیف بھائی کی تعریف کہاں شروع ہوئی اور میری کہاں ختم ہوئی؟
  4. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    حمیرہ عدنان (آپی) عمر میں مجھ سے شاید چند سال بڑی ہیں۔ محفل میں آئے چند مہینے بھی نہیں ہوئے لیکن پوری محفل پر قبضہ جمائی بیٹھی ہیں۔ نام سے معلوم ہوتا ہے کہ عدنان آپ کے شوہر ہیں ، اپنے بچے آیان سے بہت پیار کرتی ہیں پاکستانی ہیں لیکن کویت میں پائی جاتی ہیں ارے نہیں دراصل محفل پر پائی جاتی ہیں۔ آپ...
  5. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    یعنی میرے متعلق منفی تاثر ہے:cool:
  6. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    زبردست۔۔۔۔! لیکن یہ کیا مجھے بیک گراؤنڈ میوزک کی طرح پیچھے ڈال دیا:evil: مجھے اندازہ ہو گیا تھا محفلین کے متعلق آپ جلد لکھنے والی ہیں : )
  7. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم

    اچھا ذوق ہے ماشاءاللہ : )
  8. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    زبردست
  9. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں خوش آمدید غالباً آپ نے نمائندہ تصویر میں جانی ڈپ کی فوٹو لگائی ہے اس نے پائریٹس آف دی کیریبین میں زبردست اداکاری کی ہے۔
  10. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    دکھانے اور بتانے میں فرق کیا ہے:p
  11. محمدظہیر

    نظر لکھنوی غزل: نقش یادوں کے تری دل سے مٹے جاتے ہیں٭ نظرؔ لکھنوی

    واہ بہت عمدہ بہت خوب غالباً آپ نے بھی اک شعر عشق اور دل کے فیصلے سے متعلق لکھا ہے : )
  12. محمدظہیر

    POEDIT کے بارے میں مدد درکار ہے۔

    ماشاءاللہ آپ تو ونڈوز میں بھی کافی ایکسپرٹ معلوم ہوتے ہیں Poedit کیا بلا ہے اس کا بھی مختصر تعارف کرا دیجیے : )
  13. محمدظہیر

    روس کے شہر بارناول میں بلی میئر کیلئے نامزد

    کیا روس کے آئین میں جانوروں کا انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ہے؟
  14. محمدظہیر

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    دیر آید درست آید کہ کر ہم بھی خوش آمدید کہتے ہیں آپ کی نمائندہ تصویر میں موجود بچی میں ایک قسم کا اٹریکشن ہے اس کے مصور کون ہیں
  15. محمدظہیر

    واٹس ایپ میں سب سے بڑی تبدیلی!

    یہ اپڈیٹ پچھلے دو تین ہفتوں سے استعمال میں ہے مجھے تو سب سے بڑی تبدیلی نہیں معلوم ہوئی۔
  16. محمدظہیر

    سال 2015 کی دس بہترین ڈرون سی لی گئی تصاویر!

    انڈیا میں ابھی تک چائنا کی ڈرونز ہی ہیں پتا نہیں اچھے والے ڈرونز کب درآمد کیے جائیں گے
  17. محمدظہیر

    سال 2015 کی دس بہترین ڈرون سی لی گئی تصاویر!

    مجھے Lost island اور تاج محل کی تصویریں سب سے اچھی لگ رہی ہیں
  18. محمدظہیر

    سال 2015 کی دس بہترین ڈرون سی لی گئی تصاویر!

    جی اس سے پہلے بھی اسی سے ملتی جلتی تصویر بہت مشہور ہوئی تھی اور اس میں سائے اتنے لمبے تھے کہ اونٹ نہ دکھائی دینے کے برابر ہیں اور غالباً بیسٹ فوٹوگرافی آف دی ایئر کا ایوارڈ اسے بھی دیا گیا تھا۔
  19. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    وعلیکم السلام صاحب پڑ گیا : )
Top