نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    بہت شکریہ اتنی ساری ایپس کا تعارف کروانے کے لیے : )
  2. محمدظہیر

    ننھے ہاتھوں میں قلم

    بہت عمدہ ننھے ہاتھوں میں قلم ہو تو سیاحی نہ رہے ظلم دیکھا ہو کسی نے یہ گواہی نا رہے روشنائی میں ڈبو کر اسے با علم کریں علم-و-رنگ کے مابین جدائی نا رہے صبر کو پاس رکھو صبر بڑے کام کا ہے جبر کو دور رکھو جبر تو بدنام کا ہے تم انسان ہو تو انسان کا بھی دل ہوتا ہے ورنہ ہونے کو تو حیوان کا بھی...
  3. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    میرے ذہن میں فی الحال اس مسئلے کے تین حل ہیں پہلا۔ تینوں بندے الگ الگ تین آئی ڈی بنائیں ممکن ہو تو نمائندہ تصویر میں اپنی اصلی تصویر لگائیں۔ جنہوں نے کبھی کبھار آئی ڈی استعمال کی ہے وہ ان تمام مراسلات کو اپنے کہ کر قبول کریں جو انہوں نے کبھی کبھار لکھا ہے۔ یعنی کہ جہاں جہاں لکھا ہے وہ مراسلات...
  4. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    محفل میں داخل ہونے کے لیے آئی ڈی پاس ملا ہے، کسی دوسرے بندے کو اپنی آئی ڈی استعمال کرنے دے رہے ہیں تو محفل کے آداب و اخلاق کی پاسداری کہیں گے یا خلاف ورزی اگر کچھ بھی نہ کہیں تب بھی ظاہر ہے شناخت مشکوک ہو جائے گی
  5. محمدظہیر

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    نیکی کا کام کر رہی ہیں جاری رکھیے کئی لوگوں کا بھلا ہوگا آپ تابش بھائی جیسے ڈیولپر کو روٹ کرنےکا طریقہ سکھا رہی ہیں : ) ان کا بنایا ہوا ایپ یہاں دیکھیے
  6. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    عزت افزائی کے لیے آپ کا شکریہ۔ دراصل الہلال ہیں نا اس لیے کبھی کبھار نظر آتے ہیں : )
  7. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    ہم تو ابھی تک یہی سمجھتے رہے کہ محفل کے قانون کی رو سے ایک آئی ڈی صرف ایک بندہ استعمال کرے۔ اگر ایسا کوئی قانون نا بھی ہو تو اخلاقی اعتبار سے یہ درست نہیں ہے۔
  8. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    بھیا پیر اور بابوں سے ہم دور ہی اچھے :p
  9. محمدظہیر

    جدید فارسی اور ترکی میں تلفظ

    تعجب ہے حج کے لیے بنیادی کلمات کا تلفظ بھی درست سیکھ کر نہیں آتے : )
  10. محمدظہیر

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    اللہ اللہ، آپ نے چاند اس لیے کہا کہ ہم الہلال ہیں بہت گہرا لکھتی ہیں اب سے آپ کو غور سے پڑھنا پڑے گا: ) ویسے آپ نے اتنا پرانا وعدہ ابھی تک یاد رکھا تعجب ہے
  11. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    کبھی دیکھنے کا موقع نہیں ملا، غالب گمان ہے خوبصورت ہی ہوگا کیوں کہ پنجاب خوبصورتی کے لیے مشہور ہے : )
  12. محمدظہیر

    میرے پسندیدہ بال

    پتا نہیں کیوں مجھے دوسری تصویر میں امریکی پاپ سنگر جسٹن بیبر نظر آ رہا ہے
  13. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام و رحمۃ آپ سے تعارف تو تھا لیکن اتنی تفصیل سے جان کر اچھا لگا۔ آپ کے شہر ساہیوال کا نام سننے میں اچھا لگتا ہے۔
  14. محمدظہیر

    زندگی کی پہلی نعت

    بہت عمدہ مبین۔
  15. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    جان کر تسلی ہوئی شکریہ : )
  16. محمدظہیر

    تعارف کچھ کھ بھی نھیں سکتے مجبور ھیں اف الله چپ ره بھی نھیں سکتے..

    وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید کیا ہم جان سکتے ہیں آپ کو اردو محفل کا پتا کیسے لگا
  17. محمدظہیر

    جدید فارسی اور ترکی میں تلفظ

    کیا بشیر کو بشیرے کہتے ہیں؟
  18. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    جی ہسٹری نہیں تاثرات ہیں۔ دھاگہ دیکھتے ہوئے خیال آیا آپ نے سب کے متعلق لکھا ہے اس لیے آپ سے جڑے تاثرات بھی یہیں لکھ دیے جائیں۔ ممکن ہے سو فیصد درست نہ ہو۔ اور اگر طبیعت پر ناگوار گزرا ہو تو چھوٹا بھائی سمجھ کر بخش دیجیے۔
  19. محمدظہیر

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    جی ہاں۔ یہ دیکھیے انہوں نے خود کہا ہے یہاں۔
Top