نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    میرا ذاتی خیال ہے کہ اب یہ گفتگو ڈیڈ لاک کا شکار ہو چکی ہے۔ مناسب سمجھیں تو ارتقا کی اس لڑی کو منجمند کر دیا جائے :)
  2. عرفان سعید

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بہت معذرت کے ساتھ، ماضی کے کسی بھی انسانیت سوز اقدام کو مزید ایسے اقدام کا جواز نہیں بنایا جا سکتا۔ کسی بڑے سے بڑے مجرم کی لاش کی بے حرمتی کو دنیا کے کسی مذہب ، قانون اور اخلاقیات میں گوارا کرنے کی ادنی سی گنجائش بھی موجود نہیں۔ :-(
  3. عرفان سعید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    میں نے اس ویب گاہ پر کل ہی کھاتہ کھولا ہے۔ اسے کھنگالتا ہوں کہ کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ لیکن جن اسقام کی طرف اشارات کیے گئے ہیں ان کی روشنی میں اسے بہتر طریقے سے پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس کاوش کو دوبارہ سماعت کے لیے اپ لوڈ کر دوں گا۔ اسے ڈاؤن لوڈ کرنا بہتر رہے گا۔ اگر ساؤنڈ کلاؤڈ پر کوئی...
  4. عرفان سعید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    بہت بہت شکریہ ظہیر صاحب کہ رواروی میں کی گئی ایک خام سی کاوش پر آپ اتنی اعلی ظرفی سے حوصلہ افزائی فرما رہے ہیں۔ اپنی آواز ریکارڈ کرنا اور اسے سننا مجھے کچھ عجیب سا احساس دیتا ہے۔ اپنی آواز کے بارے میں کچھ فیصلہ کرنا کافی مشکل محسوس ہوتا ہے۔ طالب علمی کے زمانے میں ریڈیو پر کرکٹ کمنٹری سن سن کر...
  5. عرفان سعید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ عاطف بھائی۔ آپ سفر کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس کے باوجود اپنے قیمتی تبصرے سے نوازا، آپ کا سراسر ممنون ہوں۔ پوری دیانتداری سے عرض کرتا ہوں کہ غزل کی بحر، اور اس کے آہنگ کے زیر و بم پر تو بالکل بھی توجہ نہیں دی۔ بس موڈ بنا تو یہ غزل منتخب کرکے فورا پڑھ ڈالی اور ساتھ میں...
  6. عرفان سعید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    سید عاطف علی کچھ کڑی تنقید برائے اصلاح کے نشتر چلائیے۔
  7. عرفان سعید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ نظامی صاحب! آپ کا مشورہ عمدہ ہے، اس کی روشنی میں مزید کوشش کرتا ہوں۔
  8. عرفان سعید

    اقبال کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباس مجاز میں

    پورے شعر کو دیکھیں نہ کہیں جہاں میں اماں ملی جو اماں ملی تو کہاں ملی مرے جرمِ خانہ خراب کو ترے عفوِ بندہ نواز میں تو مطلب صاف ظاہر ہے کہ اے مالکِ کائنات! میرے گناہوں نے مجھے اس حد تک تباہ حال کر دیا ہے کہ ان معصیتوں کے بوجھ کو لیے مجھے کہیں کوئی جائے پناہ نہیں ملی۔ لیکن تیرے عفو و درگزر کی تو...
  9. عرفان سعید

    نظم برائے اصلاح : کثرت کی بے قدری

    اصلاح چاہتے ہیں تو یہاں پوسٹ کریں اِصلاحِ سخن
  10. عرفان سعید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    غزل کی سماعت یہاں کی جا سکتی ہے۔
  11. عرفان سعید

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ ۔۔۔۔ عرفان سعید

    ایف۔ایس۔سی کے بعد ایسا زمانہ تھا کہ نہ کوئی شعر پلے پڑتا تھا اور نا کوئی شعر یاد ہی ہوتا تھا۔ اس پر مزید یہ کہ ایک بار غلطی سے شعر پڑھ دیا تو اپنے ایک شاعر دوست سے بےتحاشا ڈانٹ کھانے کو ملی کہ "شعر ایسے پڑھا کہ شاعر کی روح بھی کانپ جائے، بہتر یہی ہے کہ کیمسٹری کے فارمولے دہرایا کرو"۔ اس عزت...
  12. عرفان سعید

    کتابِ زبور سے انتخاب

    غالبا عبرانی
  13. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    تفکر کا کچھ مواد یہاں بھی ہے ’’زندگی کے بارے میں یہ تصور اپنے اندر بڑی شان و شوکت رکھتا ہے جس کے مطابق اس کے آغاز میں خالق نے کئی قسم کی قوتیں چند مخلوقات یا کسی ایک مخلوق کو عطا کیں اور کشش کے اٹل ضابطوں کے زیرِ اثر ،یہ کرّہ جوں جوں اپنے محور پر گردش کرتا جاتا ہے ، یہ بے حد سادگی سے شروع ہو...
  14. عرفان سعید

    آپ کے شہر کے پکوان

    مشہور بامزہ بالٹی سوپ :)
  15. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یہ مضمون اچھا لگا بہت سے مسلمان طالبعلم حیاتیاتی ارتقا ئی عمل کے مفروضے پر مبنی تشریح یعنی ”تھیوری آف ایوولیوشن“ کے بارے میں مخمصے کا شکار ہیں۔اس نظریہ کے مطابق کرۂ ارض پر بسنے والے تمام نوع کے جاندار دراصل ماضی میں پائے جانے والے کچھ دوسرے جانداروں کی نسل ہیں۔ اور یہ کہ آج ہم جانداروں میں جو...
  16. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یہ معرکہ محفل پر کئی مرتبہ برپا ہو چکا ہے۔ ساری لڑیاں ایک جگہ اکٹھی کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ کوئی لڑی رہ جائے تو محفلین اضافہ کر دیں۔ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/نظریہ-ارتقاء-پر-اٹھائے-جانے-والے-پندرہ-اعتراضات-اور-ان-کے-جوابات.88745/ نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب ڈارون کا...
  17. عرفان سعید

    کتابِ زبور سے انتخاب

    فَفَهَّمْنٰهَا سُلَيْمٰنَ ۚ وَكُلًّا اٰتَيْنَا حُكْمًا وَّعِلْمًا ۡ وَّسَخَّرْنَا مَعَ دَاوٗدَ الْجِبَالَ يُسَبِّحْنَ وَالطَّيْرَ ۭ وَكُنَّا فٰعِلِيْنَ اُس وقت ہم نے صحیح فیصلہ سلیمانؑ کو سمجھا دیا حالانکہ حکم اور علم ہم نے دونوں ہی کو عطا کیا تھا۔ داؤد ؑ کے ساتھ ہم نے پہاڑوں اور پرندوں کو...
Top