نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ’برطانوی انتخابات میں کامیاب افضل خان نے اردو میں حلف لیا‘

    انہیں محفل میں شامل ہونے کی دعوت دی جائے! :)
  2. عرفان سعید

    اختلاف کیسے کریں؟

    Why Your Critics Aren't The Ones Who Count
  3. عرفان سعید

    اختلاف کیسے کریں؟

    The Best Way to Accept Constructive Criticism
  4. عرفان سعید

    اختلاف کیسے کریں؟

    سوشل میڈیا اور سیاسی اختلاف اکرم ثاقب سماجی رابطے کی ویب سائٹس آج کل سماج کی تخریب کا کام کر رہی ہیں۔ شدت پسندی اور بد اخلاقی ان پر عام ہے۔ جو سائٹ دیکھیں اسی پر ہمیں گالم گلوچ اور دشنام طرازی کی بھرمار نظر آتی ہے۔ ہر کوئی عقل کل بنا ہوا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ سیاسی اور نظریاتی مخالفت برداشت...
  5. عرفان سعید

    اختلاف کیسے کریں؟

    اختلاف رائے کی صورت میں ہمارا رویہ محمد مبشر نذیر ہم لوگ اختلاف رائے کے آداب سے بالکل ہی نا واقف ہیں۔ بالخصوص کسی دینی اختلاف کے وقت ہمارا پہلا رد عمل یہ ہوتا ہے کہ ہم مخالف کی نیت کے بارے میں فوری شک میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ وہ شخص کوئی گمراہی پھیلانے کے لئے یا کوئی فتنہ پیدا...
  6. عرفان سعید

    اختلاف کیسے کریں؟

    اختلاف کا رویہ عقیل احمد ہمارے ہاں اختلاف در اختلاف کی ایک ایسی ریت قائم ہو گئی ہے جو فی الحال ختم ہوتی دکھائی نہیں دیتی۔ کوئی کسی کی بات سننے کے لیے تیار نہیں ہے، کوئی کسی کی علمی تحقیق کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہے۔ ہمارے ہاں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہو گیا ہے کہ جو بات پہلے سے چلی آ رہی ہے، جس سے...
  7. عرفان سعید

    اختلاف کیسے کریں؟

    تنقیدی شعور خورشید ندیم فکر و نظر کی دنیا میں کوئی بات حرف آخر نہیں ہوتی۔یہ غو رو فکر کا مسلسل عمل ہے جو کسی سماج کے زندہ ہونے کی علامت ہے۔اس سے جہاں روایت پر نئی نسل کا ایمان پختہ ہوتا ہے، وہاں اسے یہ موقع ملتا ہے کہ نئے دریافت شدہ حقائق کو بھی اپنے افکار کا حصہ بناتے رہیں۔تاہم سوچ بچار کایہ...
  8. عرفان سعید

    اختلاف کیسے کریں؟

    تنقید منظور الحسن کسی مضمون پر تنقید اصلاً ایک مثبت عمل ہوتا ہے۔اس کے نتیجے میں علم و دانش کے نئے دریچے کھلتے ہیں۔اگر کوئی بات مصنف کے سہو یا سوء فہم کے نتیجے میں غلط طور پر بیان ہو گئی ہوتو اس کا امکان ہوتا ہے کہ وہ تنقید کی روشنی میں اپنی تالیف پر نظر ثانی کرے گا۔ چنانچہ یہ بات بالکل بجا ہے...
  9. عرفان سعید

    اختلاف کیسے کریں؟

    تنقید اور آدابِ تنقید طالب محسن ہمارے ہاں،علمی مذاکرے کے لیے ،فضا ساز گار نہیں ہے۔ علمی تنقید و تجزیہ،اختلاف کے بجائے،بالعموم، مخالفت پر محمول کیا جاتا ہے۔بطور خاص،وہ لوگ،جو کسی خاص فکر کے داعی ہوتے ہیں اور اسی حوالے سے،معاشرے میں ان کی ایک شناخت ہوتی ہے،ان کی طرف سے، اکثر و بیش تر، صحیح رویہ...
  10. عرفان سعید

    اسے یہ حق ہے کہ وہ مجھ سے اختلاف کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر وجود کا میرے بھی اعتراف کرے

    اسے یہ حق ہے کہ وہ مجھ سے اختلاف کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر وجود کا میرے بھی اعتراف کرے
  11. عرفان سعید

    اختلاف کیسے کریں؟

    خواہ مخواہ کا اختلاف قرۃ العین فاطمہ دنیا اختلافات سے بھری پڑی ہے۔ ہر کسی کو اختلاف ہوتا ہے، کسی کو کم اور کسی کو شدید۔ اختلافات کئی طرح کے ہوتے ہیں کچھ ذاتی نوعیت کے ہوتے ہیں، کچھ سرکاری، قومی اور بین الاقوامی سطح کے، کچھ اختلافات خوامخواہ کے ہوتے ہیں۔ چند ماہ پہلے ایک مشہور اینکر پرسن نے اپنے...
  12. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یا الہی! یا سائنسدان کو مسلمان کردے یا مسلمان کو سائنسدان کردے تاکہ لڑی کا سلام پھیرا جا سکے!
  13. عرفان سعید

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بحث کو بحث رہنے دینے میں نجانے کیا دقت ہے؟ اپنے موقف کو بھرپور انداز میں پیش کرنا ہر ایک کا حق ہے۔ ذاتیات پر مبنی تبصروں کی وجہ سمجھ نہیں آتی!
  14. عرفان سعید

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    بالکل نہیں۔ کچھ تلاش کر رہا تھا کہ یہ لڑی نظر آگئی۔ یہاں اک عمر چاہیے مراسلہ نظر آنے تک
  15. عرفان سعید

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    زندگی میں پہلی بار کسی سیاسی خبر پر کمنٹ کیا تھا اور نتیجہ بہت جلد سامنے آ گیا۔ اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی
  16. عرفان سعید

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ماشاءاللہ! جواب ہو تو ایسا! میری مراد تھی آجکل کہاں مقیم ہیں؟
Top