نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جہیز لینا چھوڑ دیں مختصر مختصر

    کمبل تو اپنا ہی ہے لیکن سننا یہ پڑتا ہے، "زندگی میں اگر سونے کے لیے ایک کمبل لے کر دے ہی دیا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ سارا اپنے اوپر ہی لیے رکھو"
  2. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    اس سے کہیں دوبارہ واپس نہ چلا جاؤں! :)
  3. عرفان سعید

    ایک دن ناروے کے ساتھ

    دیکھ چکا ہوں۔ سنا کے لیے نیک خواہشات!
  4. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یہ جاسم محمد نے پھر ارتقائی شرلی چھوڑ دی ہے! :)
  5. عرفان سعید

    ایک دن ناروے کے ساتھ

    2015 میں اوسلو کی سیر کی تھی۔ خوب لطف اٹھایا تھا۔
  6. عرفان سعید

    انسٹنٹ دوسا

    ویڈیو میں اینو سالٹ استعمال کیا گیا ہے۔مجھے فوری خیال گزرا کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا کرنے کے لیے بیکنگ پاؤڈر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ کی لکھی ترکیب پڑھی تو آپ نے بھی یہی کیا ہے! :)
  7. عرفان سعید

    بہت شکریہ سین خے صاحبہ

    بہت شکریہ سین خے صاحبہ
  8. عرفان سعید

    انگریزی سے اردو اصطلاحات

    Rhetoric اور Rhetorical Devices کا درست ترجمہ کیا ہو گا؟ کیا بدائع و صنائع کا علم یہی چیز ہے جسے انگریزی میں Rhetorical Devices اور Rhetoric سے تعبیر کیا جاتا ہے؟
  9. عرفان سعید

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    سین خے اور جاسمن صاحبہ یاد رکھنے کا بہت شکریہ کچھ غیر معمولی مصرفیات نے گھیر رکھا ہے۔ ذرا فراغت ملتی ہے تو باقاعدگی سے ادھر ضرور آنا ہو گا۔
  10. عرفان سعید

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    "ی" اور "یے" گرے یا اُٹھے، بس کوشش کریں کہ بات بندے گرانے تک نہ پہنچے! :)
  11. عرفان سعید

    اللہ کے فضل سے دو سال کے عرصے میں آج حسن کا ناظرہ قرآن مجید ختم ہوگیا!

    اللہ کے فضل سے دو سال کے عرصے میں آج حسن کا ناظرہ قرآن مجید ختم ہوگیا!
  12. عرفان سعید

    تعارف تعارف محمد اسامہ علی گجر

    اردو محفل پر خوش آمدید۔
  13. عرفان سعید

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    غروبِ افتاب کے وقت پہاڑوں کی لی گئی تصاویر لاجواب ہیں۔ سحر انگیز!
  14. عرفان سعید

    ایسی کیا پڑی کہ ویگن ہو گئے؟

    ایسی کیا پڑی کہ ویگن ہو گئے؟
  15. عرفان سعید

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    شتر مرغ کا گوشت کولڈ سٹوریج میں کورئیر کر سکتے ہیں۔
  16. عرفان سعید

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    محمد تابش صدیقی صاحب اکیلے اکیلے ہی کھا گئے شتر مرغ کا گوشت! :)
Top