نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    عمومی طور پر بات کی جائے تو اخلاقیات کے منافی کوئی اقدام جرم کے درجے میں آئے گا یا نہیں، اس کا فیصلہ اس معاشرے کا رائج قانون کرے گا جہاں یہ اقدام سرزد ہوا۔ ایک ہی اقدام ایک معاشرے میں قابلِ قبول، دوسرے میں ناپسندیدہ اور تیسرے میں قابلِ سزا ہو سکتا ہے۔ مروجہ قانون ٹھیک ہے یا نہیں، اس پر بحث ہو...
  2. عرفان سعید

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    میں ہوں جس حال میں اے میرے صنم رہنے دے چاقو مت دے مرے ہاتھوں میں قلم رہنے دے میں ہوں شاعر مرا دل تو ہے بہت ہی نازک میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم رہنے دے :)
  3. عرفان سعید

    جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

    اگر ایسا ہوا ہے تو اس لحاظ سے بہت افسوس ناک ہے کہ کسی بھی مذہب کے تقدس کو پامال کرنا بنیادی اخلاقیات کے شدید منافی ہے۔
  4. عرفان سعید

    وہی ہوا جس کا ڈر تھا!

    وہی ہوا جس کا ڈر تھا!
  5. عرفان سعید

    ڈاکٹر عبد السلام، بھٹو اور چین

    اسی نفرت کی وجہ ہی تو پوچھ رہا ہوں۔
  6. عرفان سعید

    جاپانی گنتی

    ضرور! جاپان کے ویزے کے لیے اپلائی کریں۔ :)
  7. عرفان سعید

    جاپانی گنتی

    دلچسپ! میری لیب میں کچھ چائنیز سٹوڈنٹ تھے، جن سے گفت و شنید کے دوران معلوم ہوا کہ چینی زبان میں چار Intonations تھے۔ cantonese اس سے بھی زیادہ پیچیدہ معلوم ہو رہی ہے۔ جاپانی میں صرف دو ہی Intonations ہیں، جس کے باعث اسے بولنا بہت آسان ہے۔
  8. عرفان سعید

    جاپانی گنتی

    پکڑے گئے آخر! مجھے پہلے ہی شک تھا کہ جاپان سے ڈگری لی ہے! :)
  9. عرفان سعید

    جاپانی گنتی

    جاپانی زبان میں گنتی کو موجودہ زبانوں کی آسان ترین گنتی میں شمار کیا جاسکتا ہے۔ جاپانی میں جب گنتی سیکھی تو مجھے احساس ہوا کہ ہماری اردو زبان میں گنتی تو اچھی خاصی مشکل ہے۔ اسے ایک مثال سے سمجھتے ہیں۔ اردو میں 1 سے 100 تک کی گنتی میں وہ تمام اعداد جن کا آخری ہندسہ مشترک ہے، انہیں دیکھیں۔ 7 سات...
  10. عرفان سعید

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    کہیں کافر یورو یا کافر ڈالر بھی ملتا ہے؟
  11. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    شاباش! اپنے ہر مراسلے میں اس کوشش کو کامیاب رکھیں
  12. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    برا مت منائیں سعد آپ ایک انتہائی معقول انسان ہیں۔ میں دیکھ چکا ہوں سب۔ آپ کو تنبیہ کا مقصد صرف آپ کو اس دلدل سے دور رکھنا ہے۔ یہ آپ کے شایانِ شان نہیں۔
  13. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    محمد سعد آصف اثر آپ دونوں سے ہی گزارش ہے کہ سلیقے سے اختلاف کریں۔ کسی کی ذات کو نشانہ بنانے سے اپنے موقف کی جیت نہیں ہوتی۔
  14. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آپ سے پہلے بھی کئی بار گزارش کی ہے کہ ذاتیات پر اترنا کوئی اچھا طرزِ عمل نہیں۔ امید ہے کہ میری درخواست کو مثبت طریقے سے لیں گے۔
  15. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    کہاں؟ اور کفر کا سامان کیسے کرتے تھے؟ :)
  16. عرفان سعید

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    میرا تبصرہ ازراہِ تفنن تھا۔ کسی کی دل آزاری مقصود نہیں۔
Top