انتہائی قبیح اور نفرت انگیز!
یہ جرم اپنے اندر شناعت کی نجانے کتنی تہیں رکھتا ہے۔
لواطت، بچے سے متعدد بار بدفعلی، بلیک میلنگ، جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تشدد اور نجانے کیا کیا!
قرآن ایسے جرائم کو صاف صاف "حرابہ" سے تعبیر کرتا ہے اور صاف صاف یہ اعلان کرتا ہے کہ ایسے لوگوں کو بدترین طریقے سے قتل کر...