نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں دوسرا ٹیسٹ میچ

    آپ کریں۔۔۔ میری دعا میں میں تو "بچ" کی جگہ "کھا" آجائے گا۔۔۔:grin:
  2. انیس الرحمن

    ماشااللہ! بھائی جان کاجل کا ٹیکا لگا لیجیےگا۔ ×نوٹ: کاجل ہندوستانی اداکارہ نہیں۔۔ اور ٹیکا...

    ماشااللہ! بھائی جان کاجل کا ٹیکا لگا لیجیےگا۔ ×نوٹ: کاجل ہندوستانی اداکارہ نہیں۔۔ اور ٹیکا انجکشن والا نہیں۔۔۔
  3. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - دبئی میں دوسرا ٹیسٹ میچ

    اننگ کی شکست سے بچ جائیں یہ ہی غنیمت ہے۔۔۔
  4. انیس الرحمن

    رفیع میں جٹ یملا پگلا دیوانہ (جھنکار ورژن)

    میں نے تو صرف جانکاری کی غرض سے پوچھا تھا۔۔۔
  5. انیس الرحمن

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    "Jaws 1" دیکھی تھی۔۔۔۔ عمر یاد نہیں۔۔۔۔
  6. انیس الرحمن

    رفیع میں جٹ یملا پگلا دیوانہ (جھنکار ورژن)

    نیا گانا جو سونو نگم نے گایا ہے وہ بھی سنا ہوگا آپ نے۔
  7. انیس الرحمن

    کراچی: عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، چودھری اسلم سمیت 4 اہلکار شہید

    انا للہ و انا الیہ راجعون ویسے طالبان کی یہ کام کرنے کی اوقات نہیں۔۔۔ سیدھا سا جواب لیاری گینگ وار۔۔۔ اور سب جانتے ہیں کون ان کی پشت پر ہیں۔۔۔ بندہ بہادر تھا۔۔۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں۔
  8. انیس الرحمن

    اصلاح کے لئے - اسیر ِ نار دیکھا ہے

    استاد محترم الف عین استاد محترم محمد یعقوب آسی مزمل شیخ بسمل
  9. انیس الرحمن

    سکائپ پہ انٹرویو ۔۔۔

    سب چھوڑیں اس کا کانفیڈینس دیکھیں۔۔۔ یہ بندہ بہت ترقی کرے گا۔۔۔
  10. انیس الرحمن

    محفل کا بچہ

    ایسا ممکن نہیں۔۔۔ آپ نے دسمبر 2011 میں پوسٹ کی تھی۔۔ جب کہ جاوید صاحب نے جولائی 2012 میں پوسٹ کی تھی۔
  11. انیس الرحمن

    محفل کا بچہ

    شمشاد بھائی نے 2 دسمبر 2011 کو یہاں شئیر کی تھی۔۔
  12. انیس الرحمن

    جون کے آنسو

    کہیں یہ جون ایلیا کی کوئی وڈیو تو نہیں۔۔۔ نین بھائی ان کے فین ہیں۔۔
  13. انیس الرحمن

    محفل کا بچہ

    فیس بک پہ شمشاد خان کے نام سے بھی آئی ڈی ہے۔ اس پر بھی یہی تصویر ہے۔۔ شمشاد بھائی کی آئی ڈی ہے شاید۔۔
  14. انیس الرحمن

    جون کے آنسو

    فیس بک کا کنکشن یہاں بند ہے پھر بھی جاننا چاہوں گا کہ جون کے ہی آنسو کیوں؟ جولائی یا اگست کے کیوں نہیں؟۔۔۔۔:idontknow:
  15. انیس الرحمن

    سپین کی شہزادی منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں طلب

    بلاول کاواقعی بھول گیا تھا۔ لیکن الطاف بھائی اور گریٹ مشرف قوم کے خادم ہیں۔۔۔
  16. انیس الرحمن

    سپین کی شہزادی منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں طلب

    بادشاہ نواز، وزیر شہباز اور شہزادہ حمزہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
  17. انیس الرحمن

    جناب! مذہبی اور سیاسی دھاگوں میں یہ کھیل کافی عرصے سے چل رہا ہے۔۔۔

    جناب! مذہبی اور سیاسی دھاگوں میں یہ کھیل کافی عرصے سے چل رہا ہے۔۔۔
  18. انیس الرحمن

    مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

    اوہ میرے خدا! مجھے لے کر محفل پر اتنا جھگڑا کیوں ہو رہا ہے!!!!
  19. انیس الرحمن

    مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

    نواز شریف تو خود مشرف کو بھگانے پر تلا ہوا ہے۔۔۔ لیکن وہ ٹھہرا بہادر آدمی۔۔۔ مجھے لگ رہا ہے شریفوں کے دن پورے ہو چکے ہیں۔۔۔
Top