نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    پاکستان میں کیا کیا ہوگا!

    اس سے پہلے یہ لفظ ایک سمندر نے بھی استعمال کیا تھا۔۔۔ ملاحظہ کریں۔۔۔
  2. انیس الرحمن

    جمہوریۂ وسطی افریقہ کے مسلمان نقل مکانی پر مجبور

    سوال یہ ہے کہ طالبان یہاں جا کر جہاد کیوں نہیں کرتے؟
  3. انیس الرحمن

    پاسکل اور بنسکل پال آرٹس ۔۔

    بنوا لیں۔۔۔ نہیں تو میں بنا ڈالوں گا آپ کا اسکیچ۔۔۔
  4. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    واقعی عسکری کے بغیر کوچہ بےرونق ہو گیا ہے۔۔۔ پتا نہیں موصوف کہاں ہیں آج کل۔۔:idontknow:
  5. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔ اب تو اس کوچے کے ہائی فائی ملنگ رہے ہی نہیں۔۔
  6. انیس الرحمن

    کوچہء ملنگاں

    میں نے نہیں سمجھا حضرت۔۔۔ یہ اٹل حقیقت ہے۔۔۔
  7. انیس الرحمن

    پاسکل اور بنسکل پال آرٹس ۔۔

    یہ کسی بلڈر کی تصویر لگتی ہے۔۔۔ بروک لیسنر جیسی۔۔حالانکہ فٹبال کا کھلاڑی ہے۔۔
  8. انیس الرحمن

    پاسکل اور بنسکل پال آرٹس ۔۔

    کمال کے فنکار ہیں دونوں باپ بیٹے۔۔۔ آپ اپنا بھی ایک اسکیچ بنوا کر شیئر کریں۔۔
  9. انیس الرحمن

    میں نے کبھی کوئی سافٹ وئیر یا گیم خرید کر استعمال نہیں کیا جو اب کروں۔۔۔ D:

    میں نے کبھی کوئی سافٹ وئیر یا گیم خرید کر استعمال نہیں کیا جو اب کروں۔۔۔ D:
  10. انیس الرحمن

    کرکٹ! :-( :-( :-(

    دیکھنے والے صحت و وقت گنوارہے ہیں۔۔۔ اگر یہ لوگ بھی سٹہ کھیلیں تو کچھ کمایا بھی جا سکتا ہے۔۔۔
  11. انیس الرحمن

    کیوں جی کیا ہوا اب؟

    کیوں جی کیا ہوا اب؟
  12. انیس الرحمن

    کل پھر اک آدمی کو شیرنی نے قتل کیا

    جی بالکل۔۔۔ آپ ان کی کتاب "شکاریات" یہاں سے لے سکتے ہیں۔۔
  13. انیس الرحمن

    کرکٹ! :-( :-( :-(

    پریشان کیوں ہوتے ہو بھائی۔۔۔ کیوں نہ ہم مل کر آئی سی ایف بنا لیں۔۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ فیڈریشن۔۔۔
  14. انیس الرحمن

    آپ کا معصوم مگر بھیانک واقعہ!!

    سچی سچی بتائیے کہیں آپ کالا جادو تو سیکھنے کے چکر میں نہیں تھے؟
  15. انیس الرحمن

    کل پھر اک آدمی کو شیرنی نے قتل کیا

    چمپاوت کی آدم خور شیرنی تو نہیں تھی؟؟؟؟؟:grin: عمدہ ہے ذیشان بھائی۔۔۔ بہت اعلی۔۔۔ قیصرانی بھائی یہ نظم اگر 1900 میں کہی گئی ہوتی تو یہ اپنے وقتوں کی مشہور ترین نظم ہوتی۔۔
  16. انیس الرحمن

    بلی تھیلے سے باہر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    چلیں میں بھی طالبان کی شان میں ایک گانا کمپوز کر دوں گا۔۔۔ "تو ہندو بنے گا نہ مسلمان بنے گا کسی کابھی بچہ ہو طالبان بنے گا" ایسا ہی کچھ بنا دوں گا۔۔۔:grin:
  17. انیس الرحمن

    بلی تھیلے سے باہر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں نے تو بےشمار گانے ریمکس کیے ہیں۔۔۔۔ میرا کیا ہوگا۔۔۔:idontknow:
  18. انیس الرحمن

    بلی تھیلے سے باہر ۔۔۔۔۔۔۔۔

    شکر ہے ذبح نہیں کیا اسے۔۔۔
  19. انیس الرحمن

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    ہم چھین لیں گے ان سے یہ آئیں ذرا کراچی پھر مانگتی پھِریں گی اپناموبائل ہم سے۔۔۔۔۔۔:D
  20. انیس الرحمن

    آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

    یہ 3310 ہی کا ذکر ہو رہا ہے۔۔۔
Top