تھی سے کیا مراد ہے؟؟؟ ہوتی ہے۔۔۔
اس کے بےشمار فائدے ہیں۔۔
1۔ چھنتا نہیں۔
2۔ اگر چھن جائے تو ہاتھوں ہاتھ واپس مل جاتا ہے۔
3۔ چھیننے والا بسا اوقات کوئی دوسرا موبائل بھی دے دیتا ہے۔ یعنی ایک کے ساتھ ایک فری۔:grin:
ایک جزیرے کا بھی ایسا ہی قصہ ہے۔۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ماریشس کے آس پاس کا کوئی جزیرہ ہے۔
اور ایک کہانی بھی ہے اٹلانٹس کی۔
اللہ جانے ان میں کتنی سچائی ہے۔ بظاہر گھڑی ہوئی کہانیاں لگتی ہیں۔