بھائی جی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
3 ہزار مجھے ادھار دے سکتے ہیں آپ؟؟؟؟ (یورو نہیں مراسلے)
اب یہ نہ کہیے گا کہ ادھار صرف نوے سال سے زائد عمر والے افراد کو دیا جاتا ہے اور وہ بھی ان کے والدین کے کہنے پر۔۔۔:grin:
یہ تو کچھ بھی نہیں۔۔۔
ایک وینا ملک کے پروگرام پر آیا تھا۔۔۔ اور مولوی صاحب نے فون پر ہی جن اتار دیا تھا۔۔۔:laugh:
جہاں تک یاد پڑتا ہے آپ ہی نے ویڈیو شئیر کی تھی۔۔
سر جی میری فٹنس کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ میں روزانہ 100 کلو میٹر بائیک دوڑاتا ہوں۔۔۔ مصباح صرف بائیک چلا کر تو دکھائے تو میں اسے اپنا گرو تسلیم کرلوں۔۔۔:laugh:
ویسے مصباح اور میری عمر میں صرف آٹھ سال کا فرق ہے۔
اصل میں ان کا کہنے کا مطلب تھا معمر ترین۔۔
کیوں کہ بوڑھے لوگوں کی سب عزت کرتے ہیں اس لیے وہ گھر بیٹھے معزز ہوجاتے ہیں۔ اور مصباح انکل بوڑھے ہو چکے ہیں۔۔۔:laugh: