شاہد آفریدی سے زیادہ خوش نصیب کھلاڑی شاید کرکٹ کی تاریخ میں نہیں۔۔۔
سب جانتے ہیں اور حقیقت ہے کہ اسکے کھیل کا معیار صفر ہے۔۔۔ مگر سب چاہتے ہیں کہ یہ کھیلتا رہے۔
اور قسمت کی خوبی یہ کہ جب جب ایسا ہوتا ہے کہ اس کا ڈبا بند ہونے کو ہے۔ یہ میچ وننگ پرفارمنس دے دیتا ہے۔
اللہ مہربان تو گدھا پہلوان