پاکستان صرف امریکہ کی وجہ سے قائم ہے۔ جس دن امریکہ کے مفادات پاکستان سے ختم ہو گئے (جو کہ نظر نہیں آرہے۔) پاکستان کا وجود ختم ہو جائے گا۔
65ء کی جنگ بھی امریکہ نے رکوائی تھی۔ ورنہ اسلحہ تو ختم ہوچکا تھا پاکستان کا۔
لوگ کہتے ہیں کہ اللہ کی وجہ سے قائم ہے تو بات یہ ہے پاکستان ہی کیا یہ پوری دنیا...