نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اتنا مشکل نہیں ہے، آپ محفل پر ہی شروع کریں اور باقی لوگوں سے مدد لیتی رہیں۔
  2. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    جی میں نے بلاترتیب چند مضامین شیئر کر دیے ہیں جن میں آپ کا اور محمد شعیب کا مضمون بھی ہے۔ :)
  3. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینے کی چند تحریریں اجیت سنگھ مومنہ مستحسن جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ظفر الاسلام خان بیگم عابدہ احمد لی شین لونگ جیک ما اسپائیڈر (2017ء فلم) آریہ (فلم) سن آف ستیہ مورتی
  4. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    شروع میں کچھ مشکل ہوتی ہے جیسا کہ ہر نئی چیز کے سیکھنے میں ہوتی ہے مگر کچھ دیر بعد استعمال میں آسانی محسوس ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ مضامین کا تعلق کسی بھی چیز سے ہو سکتا ہے مثلاً کتاب کا تعارف یا تبصرہ، فلم، ٹی وی ڈراما، کوئی ایسی شخصیت جس کے حوالے میسر ہوں۔ شروع میں آسانی کے لیے انگلش وکیپیڈیا...
  5. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    رفتار بہت عمدہ ہے ، 120 سے زائد مضامین ہو چکے ہیں۔
  6. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    زبردست ، آپ نے شاید پہلے بھی ایک ترمیمی دوڑ میں حصہ لیا ہے۔
  7. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    قیصرانی بھی کم آ رہے ہیں مگر ویکیپیڈیا پر بھرپور فارم میں ہیں۔
  8. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ضرور ۔ آپ یہاں ویکپیڈیا کے حوالے سے ہی معلومات دیتے رہیں تو کافی رونق لگ جائے گی اور ساتھ میں لوگوں تک معلومات بھی پہنچتی رہے گی۔
  9. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    آپ سے تو امید ہے کہ ٹاپ پوزیشن حاصل کر یں گے۔ آپ بھی یہاں آتے رہا کریں اور کچھ اعداد و شمار ضرور شیئر کیا کیجیے۔
  10. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    جاسمن ، آپ سے بھی شرکت کی درخواست ہے کیونکہ جتنے ممبران بڑھیں گے اتنے مضامین بڑھیں گے اور اردو وکیپیڈیا کا مقام بھی نمایاں ہوگا۔
  11. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ماشاءللہ محمد شعیب ۔ ویسے ایشیائی ترمیمی دوڑ کو ذہن میں رکھتے ہوئے تو آپ کے طوفانی رفتار سے بہت کم مضامین ہیں یہ ۔ :LOL:
  12. محب علوی

    چاند پر اشعار

    اے کاش ہماری قسمت میں ایسی بھی کوئی شام آ جائے اک چاند فلک پر نکلا ہو اک چاند سر بام آ جائے انور مرزا پوری
  13. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اصول مختصراً : ایشیائی موضوعات پر ایسے نئے مضامین جو کم از کم 3000 بائٹ اور 300 الفاظ پر مشتمل ہوں اور نومبر 2018ء میں بنے ہوں۔ مذکورہ اجمال کی تفصیل: مضامین تازہ تحریر شدہ ہوں یعنی جنہیں 1 نومبر 2018 0:00ء تا 30 نومبر 2018 23:59 (م ع و) کے درمیان میں تحریر کیا گیا ہو۔ مضامین کم از کم 3،000...
  14. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ ایک آن لائن ترمیمی دوڑ ہے، جس کا مقصد ايشيا کی ویکیپیڈیا برادریوں کے درمیان میں موجود خلیج کو پاٹنا اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔ ایسا ویکی نویس جو تمام ویکیوں میں سب سے زیادہ مضامین تخليق کرے اسے "ویکیپیڈیا کا ايشيائی سفیر" کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔
  15. محب علوی

    تعارف سلام عرض

    خوش آمدید جناب
  16. محب علوی

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    جی میری ان کے گھر والوں سے بات ہوئی ہے۔
  17. محب علوی

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    جی بالکل اسی کی بات ہو رہی ہے ۔
  18. محب علوی

    اردو محفل لائبریری میں آج کل کیا ہو رہا ہے؟

    مصنف تو اب دنیا میں نہیں ، ان کی اولاد سے اجازت لی ہے اور ان کے پاس ان پیچ فائل نہیں ہے
  19. محب علوی

    عمران خان بہترین بیورو کریٹس کی ٹیم تشکیل دے رہے ہیں

    زمین سے نہیں اٹھانے ، انہی محکموں میں سینکڑوں کی تعداد میں اور بھی بیوروکریٹس موجود ہیں۔ 22 گریڈ کے ہی تقریبا سو کے قریب افسر موجود ہوتے ہیں۔
  20. محب علوی

    عمران خان بہترین بیورو کریٹس کی ٹیم تشکیل دے رہے ہیں

    سنگین غلطیاں ہیں بیورو کریسی کے انتخاب میں۔ اگر پچھلی حکومت کے لگائے ہوئے بیوروکریٹ اچھے تھے تو پھر ان محکموں میں لازمی بہتری آتی۔
Top