Endswith
کسی بھی سٹرنگ کے آخر میں حروف کی موجودگی کا پتہ لگانا ہو تو اس کے لیے سٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔
اگر حروف مذکورہ سٹرنگ میں موجود ہوں تو جواب سچ ( true ) کی شکل میں آتا ہے ورنہ غلط ( false ) ۔
اس کا عمومی ڈھانچہ ایسے ہوگا۔
str.endswith(suffix[, start[, end]])
اس مثال...