نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سبق ڈکشنری

    اب درج ذیل کوڈ دیکھیے: >>> d = {} >>> d {} >>> d["Python"]="A very large snake" \>>> d["Programming"]="To write a series of instructions" >>> d["Language"]="a system of communication" >>> d {'Python': 'A very large snake', 'Programming': 'To write a series of instructions', 'Language': 'a...
  2. محب علوی

    سبق ڈکشنری

    ڈکشنری ڈکشنری یا لغت کا لفظ آپ کے لئے یا ہمارے لئے نیا نہیں ہے۔ جب بھی کبھی کوئی نیا لفظ ہمارے سامنے آتا ہے تو ہمیں ڈکشنری دیکھنے کا خیال آتا ہے۔ جب ہم ڈکشنری میں اپنا مطلوبہ لفظ ڈھونڈتے ہیں اور جب وہ لفظ (جو ڈکشنری میں ایک ہی بار لکھا ہوتا ہے) مل جاتا ہے تو اس کے ساتھ ہی ہمیں اس لفظ کے معنی اور...
  3. محب علوی

    تبادلہ خیال فار لوپ پر گفتگو

    ویری ایبل کا نام جو کوڈ میں استعمال ہوا ہے وہی استعمال کریں۔ sum کو سمجھنے میں کافی وقت لگا مجھے۔ یہاں فار لوپ کی مدد سے ہر پھیرے میں sum ویری ایبل میں اس کی موجودہ قیمت اور لسٹ کے حاصل شدہ val کی قیمت جمع کرکے محفوظ کی جا رہی ہے۔ ہر پھیرے میں sum ویری ایبل کی موجودہ قیمت بھی پرنٹ کی جا رہی ہے۔...
  4. محب علوی

    تبادلہ خیال فار لوپ پر گفتگو

    کوڈ پیسٹ کرتے وقت کوشش کریں کہ مینو بار سے کوڈ کا بٹن دبائیں اور اس میں کوڈ لکھیں۔ اگر پائتھون کا صرف کوڈ ہے تو php بھی منتخب کر سکتے ہیں ، اس کا کوڈ رنگین ہو جائے گا۔ https://photos.app.goo.gl/rZL65nQAoCspE394A
  5. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    کوڈ پیسٹ کرتے وقت کوشش کریں کہ مینو بار سے کوڈ کا بٹن دبائیں اور اس میں کوڈ لکھیں۔ اگر پائتھون کا صرف کوڈ ہے تو php بھی منتخب کر سکتے ہیں ، اس کا کوڈ رنگین ہو جائے گا۔ https://photos.app.goo.gl/rZL65nQAoCspE394A
  6. محب علوی

    تبادلہ خیال لسٹ میتھڈز پر گفتگو

    یہی کوڈ اٹھا کر میں نے چلایا ہے تو بغیر کسی مسئلے کے چل گیا ہے۔ چیک کر لیں کہ کوڈ میں پہلے لسٹ موجود بھی ہے کہ نہیں۔ poets=['Iqbal', 'Nazar', 'Firaq', 'Shouq', 'Zouq', 'Hali', 'Galib'] print(f'number of elements in poems list =>{len(poets)}') number of elements in poems list =>7
  7. محب علوی

    تبادلہ خیال لسٹ میتھڈز پر گفتگو

    اس کے لیے باقاعدہ ایک طریقہ کار اسی نام سے موجود ہے۔ نیچے دیے گئے لنک پر اس کی مثال موجود ہے۔ Reverse
  8. محب علوی

    تبادلہ خیال لسٹ میتھڈز پر گفتگو

    ایک وقت میں ایک ہی رکن کو ختم کیا جا سکتا ہے اس طریقے سے۔ لسٹ میں ایک اور طریقہ ہے جس سے ایک زائد اراکین کو ختم کیا جا سکتا ہے اگر وہ ترتیب سے موجود ہوں۔ اس پر پہلے نہیں لکھا تھا اب میں نے اسے شامل کر دیا ہے List Deletion
  9. محب علوی

    سبق لسٹ کانٹ چھانٹ

    List Deletion لسٹ میں سے کسی رکن کو حذف کرنے کے لیے del کو استعمال کیا جاتا ہے۔ >>> a = ['one', 'two', 'three'] >>> del a[1] >>> a ['one', 'three'] لسٹ میں سے اراکین حذف کرنے کے لیے خالی لسٹ استعمال کی جا سکتی ہے۔ >>> a_list = ['a', 'b', 'c', 'd', 'e', 'f'] >>> a_list[1:3] = [] >>> print...
  10. محب علوی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اس قدر جھوٹا اور خائن شخص دھڑلے سے ٹی وی پر آ کر قوم کو لیکچر دیتا ہے تو ہنسی آتی ہے۔ پچھلے پورے الیکشن میں تم سپریم کورٹ سے سٹے لے کر اپنے دھاندلی زدہ الیکشن کو بچائے رکھے ہو اور اب ووٹوں کی ایک دفعہ گنتی پر ہار کے بعد دوبارہ گنتی پراتنا واویلہ۔ موصوف کی نیب کی پیشی رکی ہوئی ہے اور ریلوے...
  11. محب علوی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اہیے بھئی حوصلہ کر لو، فوج کی مداخلت سیکیوریٹی معاملات سے ہٹ کر نہیں ہونی چاہیے۔ سیاست دانوں کے صوابدیدی اختیارات ختم کرنے چاہیے کہ چور بازاری اور کرپشن کا سب سے آسان راستہ یہی ہوتا ہے۔
  12. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس 2018 عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    بہت شکریہ سعادت ، میں اسے چیک کرتا ہوں اور امید ہے باقی احباب بھی ایک نظر ضرور ڈالیں گے۔
  13. محب علوی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    گوگل ڈاکس میں ٹیبل بنانا اور شیئر کرنا آسان ہے اور اس کا لنک یہاں محفل میں شیئر کر سکتی ہیں۔
  14. محب علوی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جاسمن ، کتاب کو فارمیٹ کرنے اور پھر ای بک بنانے کے لیے بہتر یہ ہو گا کہ گوگل ڈاکس کا استعمال کیا جائے۔ گوگل ڈاکس کو باآسانی شیئر کیا جا سکتا ہے اور اس پر کئی لوگ ایک ساتھ کام بھی کر سکتے ہیں اور پھر اس سے ای بک بنانا بھی آسان ہے۔
  15. محب علوی

    سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق

    میں بھی ملنے کے حق میں ہوں مگر تعداد واقعی بہت زیادہ ہے اور اس کے لیے ایک فول پروف سسٹم ڈیزائن کرنا انتہائی مشکل ہے اور اس سے دھاندلی کی شکایات آسمان تک پہنچنے کی صورت پیدا ہو سکتی ہے۔
  16. محب علوی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ماضی کی بات نہیں کی ، ماضی میں تو پورا الیکشن ایک پارٹی کے ہاتھ میں تھما دیا جاتا تھا۔ ماضی میں فوج کی دخل اندازی کا سب سے زیادہ فائدہ چہیتے نواز شریف اور ایم کیو ایم کو ہوا جو اب فوج کو سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ماضی میں فوجی کی دخل اندازی کا سب سےزیادہ نقصان پی پی پی کو رہا۔ میرے...
  17. محب علوی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اب تک کی خبروں کے مطابق تقریباََ 53 فیصد۔ سب سے زیادہ ووٹ کا تناسب پنجاب میں رہا۔
  18. محب علوی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یکساں نالائق کی اصطلاح پر سخت اعتراض ہے مجھے۔ زرداری اور شریف برادران دونوں نے کرپشن کی مگر ان کی کرپشن اور نالائقی میں کافی فرق موجود ہے اور شریف برادران نے تمامتر کرپشن کے باوجود کچھ عوامی مفاد کے کام ضرور کیے اور کچھ حلقوں میں بھاری سرمایہ کاری کی۔ اسی وجہ سے تحریک انصاف نوجوان ووٹران کے...
  19. محب علوی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اگر اس دفعہ فوج کنگ میکر ہوتی تو تحریک انصاف کو سادہ اکثریت کے قریب سیٹیں نہ ملتیں۔ ایک معلق پارلیمنٹ تخلیق ہوتی جس کا بازو مرضی سے مروڑا جا سکتا۔ مسلم لیگ ن کی سیٹیں تحریک انصاف سے نہ بڑھتیں۔ پاک سرزمین پارٹی تحریک انصاف کی جگہ کراچی کی سب سے بڑی پارٹی ہوتی۔ مینگل گروپ بلوچستان میں سیٹیں نہ...
  20. محب علوی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    تحریک انصاف نے پورے ملک سے تقریباََ ایک کروڑ 68 لاکھ ووٹ لیے۔ مسلم لیگ نے پورے ملک سے تقریباََ ایک کروڑ 28 لاکھ ووٹ لیے۔ پی پی پی نے پورے ملک سے تقریباََ 68 لاکھ ووٹ لیے۔
Top