نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر گفتگو

    میں نے یہ کہنا تھا مگر بھول گیا، شکریہ یاد دہانی کا۔
  2. محب علوی

    اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال ۔۔۔ صابر علی سیوانی

    اس سے مجھے یاد آیا کہ ونسٹن چرچل نے اپنے بچپن کے بارے میں لکھا تھا کہ ذہین اور بہترین طالب علموں کو اس وقت یونانی اور لاطینی زبان پڑھائی جاتی تھی اور غبی اور کم عقل طالب علموں کے لیے انگلش مختص تھی۔ سو سال پہلے یہی حال اردو کا بھی تھا ، فارسی اور عربی اصل اہمیت کی حامل تھیں اور اردو کا اضافی...
  3. محب علوی

    سبق ڈکشنری طریقے

    ڈکشنری سے حذف کرنا ڈکشنری آئٹمز کو حذف (delete) بھی کیا جا سکتا ہے۔ >>> del dict_simple['Name'] >>> dict_simple {'Age': 27} یہاں ہم نے ڈکشنری کی کنجی (key) جو کہ 'c' ہے کہ ذریعے اس کے key-value pair کو حذف کیا ہے۔ ڈکشنری کے سارے آئٹم ایک ساتھ حذف کرنے کے لئے ()clear کا استعمال کیا جاتا ہے۔...
  4. محب علوی

    سبق ڈکشنری طریقے

    یہ تینوں طریقہ کار کسی بھی ڈکشنری سے بالترتیب کنجیاں (keys), قدریں (values) اور ارکان(Items) حاصل کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ اور جواب لسٹ کی شکل میں موصول ہوتا ہے۔ ()dict.keys ()dict.values ()dict.items >>> dict_simple = {'Name': 'Faraz', 'Age': 27} >>> dict_simple.keys() dict_keys(['a'...
  5. محب علوی

    سبق ڈکشنری طریقے

    ()dict.fromkeys کسی ڈکشنری کی keys کی مدد سے نئی ڈکشنری بنانے کے لئے یہ طریقہ کار استعمال کیا جاتا ہے۔ ہر key کو None کی ویلیو دی جاتی ہے جو بعد میں تبدیل کی جا سکتی ہے۔ >>> dict_simple = {'Name': 'Faraz', 'Age': 27} >>> newDict = dict_simple.fromkeys(dict_simple) >>> newDict {'Name': None...
  6. محب علوی

    سبق ڈکشنری طریقے

    ()dict.get یہ طریقہ کسی کنجی (key ) سے منسلکہ قدر (value) معلوم کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ >>> dict_simple = {'Name': 'Faraz', 'Age': 27} >>> dict_simple.get('Name') 'Faraz' >>> dict_simple.get('Age') 27
  7. محب علوی

    سبق ڈکشنری طریقے

    ()dict.copy یہ طریقہ ڈکشنری کی کاپی بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ >>> dict_simple = {'Name': 'Faraz', 'Age': 27} >>> dict_copy = dict_simple.copy() >>> dict_copy {'Name': 'Faraz', 'Age': 27}
  8. محب علوی

    سبق ڈکشنری طریقے

    ڈکشنری طریقے اب کچھ بات ہو جائے ڈکشنری کے ان طریقوں پر جو زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ ()dict.clear یہ طریقہ ڈکشنری کے سارے اراکین ایک ساتھ حذف کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ >>> dict_simple = {'Name': 'Faraz', 'Age': 27} >>> dict_simple.clear() {}
  9. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر گفتگو

    لسٹ کے لیے چوکور بریکٹس [] ڈکشنری کے لیے لہری بریکٹس {} باقی بچا ٹپل اس کےلیے سادہ بریکٹ ()
  10. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر گفتگو

    یہاں ہم جس لغت کی بات کر رہےہیں اسے قسموں میں تقسیم نہیں کر رہے ، صرف اس کا ڈھانچہ بتایا ہے کہ اس میں ایک کنجی اور اس سے متعلقہ ایک قیمت ہوتی ہے اور میرے خیال میں لغت ہوتی ہے۔
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر گفتگو

    اس پر ابھی گفتگو نہیں ہوئی ، اسے سیٹ کے ساتھ ایک چھوٹے سبق کے لیے آخر میں بچا رکھا ہے۔ یہ لسٹ کی طرح ہوتا ہے مگر اس میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔ اسے بنانے اور ظاہر کرنے کےلیے چوکور بریکٹس کی بجائے سادہ بریکٹ استعمال کیے جاتے ہیں۔
  12. محب علوی

    حکومت ہند کی"ای کتاب" انڈرائڈ ایپ

    عمدہ لگ رہی ہے اور امید ہے کہ کتابوں کی تعداد تیزی سے بڑھے گی تاکہ پڑھنے والوں کو زیادہ مواد میسر آ سکے۔
  13. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس 2018 - مرکزی صفحہ

    اسباق برائے ہفتہ چہارم ڈکشنری ڈکشنری فنکشن اور ردوبدل ڈکشنری طریقے ماڈیول Module فائل پڑھنا لکھنا While لوپ
  14. محب علوی

    تبادلہ خیال لسٹ میتھڈز پر گفتگو

    بہترین، کوڈ میں بعض اوقات کوئی نظر نہ آنے والا حرف شامل ہو جاتا ہے جو پائتھون کے شیل میں گڑبڑ کرتا ہے اس لیے کسی اور ایڈیٹر یا پروگرام میں چل رہا ہے تو فکر کی ضرورت نہیں۔ وژیول سٹوڈیو کوڈ بھی بہت عمدہ شے ہے ، اسے بھی کرنے کی کوشش کریں۔
  15. محب علوی

    سبق ڈکشنری فنکشن اور ردوبدل

    ڈکشنری میں رد و بدل ہم کسی بھی ڈکشنری کی کنجی (key ) کی مدد سے اس کی قیمت کو تبدیل (modify)کر سکتے ہیں۔ >>> dict_simple = {'Name': 'Faraz', 'Age': 27} >>> dict_simple['Age'] = 30 >>> print(dict_simple) {'Name': 'Faraz', 'Age': 30} یہاں ہم نے ڈکشنری کی کنجی (key) کی مدد سے اسے اپڈیٹ کیا ہے۔...
  16. محب علوی

    سبق ڈکشنری فنکشن اور ردوبدل

    لسٹوں کی مدد سے ڈکشنری بنانا ڈکشنری بنانے کا ایک طریقہ دو لسٹوں کی مدد سے بھی ہے۔ پہلے ہم نے دو لسٹ بنائی ہیں ایک مہینوں کے نام کی اور دوسری مہینوں کے دنوں کی تعداد کی۔ پھر ہم نے zip فنکشن استعمال کرتے ہوئے دونوں لسٹوں کو جوڑ کر ایک ڈکشنری بنائی۔ اس کے بعد ہم نے لسٹ پرنٹ کرائی۔ >>> monname =...
  17. محب علوی

    سبق ڈکشنری فنکشن اور ردوبدل

    dict Function اس فنکشن کے ذریعے ہم دوسری ڈکشنری، لسٹ یا ٹپل (tuple) سے بھی ڈکشنری بنا سکتے ہیں۔ کسی بھی سلسلہ (sequence) جس میں جوڑے موجود ہوں اس سے ڈکشنری بنائی جا سکتی ہے۔ اس مثال میں ہم نے دو ٹپلز (tuples) کے جوڑے لیے ہیں اور انہیں items کی لسٹ میں محفوظ کر لیا ہے۔ items لسٹ کو dict فنکشن...
  18. محب علوی

    سبق ڈکشنری

    dict Function اس فنکشن کے ذریعے ہم دوسری ڈکشنری، لسٹ یا ٹپل (tuple) سے بھی ڈکشنری بنا سکتے ہیں۔ کسی بھی سلسلہ (sequence) جس میں جوڑے موجود ہوں اس سے ڈکشنری بنائی جا سکتی ہے۔ اس مثال میں ہم نے دو ٹپل (tuples) کے جوڑے لیے ہیں اور انہیں items کی لسٹ میں محفوظ کر لیا ہے۔ items لسٹ کو dict فنکشن میں...
  19. محب علوی

    سبق ڈکشنری

    dict Function اس فنکشن کے ذریعے ہم دوسری ڈکشنری، لسٹ یا ٹپل (tuple) سے بھی ڈکشنری بنا سکتے ہیں۔ کسی بھی سلسلہ (sequence) جس میں جوڑے موجود ہوں اس سے ڈکشنری بنائی جا سکتی ہے۔ اس مثال میں ہم نے دو ٹپل (tuples) کے جوڑے لیے ہیں اور انہیں items کی لسٹ میں محفوظ کر لیا ہے۔ items لسٹ کو dict فنکشن میں...
  20. محب علوی

    سبق ڈکشنری

    ہم ڈکشنری میں براہِ راست بھی key اور values ڈال سکتے ہیں۔ >>> monthdict = {1:'JAN',2:'FEB',3:'MAR',4:'APR',5:'MAY',6:'JUN',7:'JUL',8:'AUG',9:'SEP', 10:'OCT',11:'NOV',12:'DEC'} >>> monthdict {1: 'JAN', 2: 'FEB', 3: 'MAR', 4: 'APR', 5: 'MAY', 6: 'JUN', 7: 'JUL', 8: 'AUG', 9: 'SEP', 10: 'OCT', 11...
Top