نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اردو مضامین 333 اور فرانسیسی مضامین 337 ہیں۔ فقط چار مضامین کا فرق ہے۔ تمام صاحبان سے گزارش ہے کہ آخری دن جتنا لکھ سکتے ہیں لکھ لیں تاکہ اردو کا نام سرفہرست ٹھہرے ۔
  2. محب علوی

    جواب تلخ می زیبد لب لعل شکر خارا

    کبھی کبھی تحریک ملنے کی بات سے متفق ہوں ۔ کبھی کبھی لکھنے کے لیے بھی اگر تعریف اور تنقید ہو تو لکھنے کی خواہش بڑھتی رہتی ہے۔
  3. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    324 مضامین ہو چکے ہیں ، دو دن رہ گئے ہیں ۔ اگر 350 کا ہدف حاصل ہو جائے تو اسے کار ہائے نمایاں سمجھنا چاہیے۔
  4. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    قرۃالعین اعوان آپ تو شاید ویکیپیڈیا پر ممبر ہیں۔
  5. محب علوی

    محمد احمد بن جائے گا تھوڑی سختی کرنی پڑے گی بس :)

    محمد احمد بن جائے گا تھوڑی سختی کرنی پڑے گی بس :)
  6. محب علوی

    اس پر تو بھئی کوئی ایوارڈ بنتا ہے احمد تمہارے لیے :)

    اس پر تو بھئی کوئی ایوارڈ بنتا ہے احمد تمہارے لیے :)
  7. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    میری کوشش ہے کہ آخری دنوںمیں ذرا زور لگا کر زیادہ سے زیادہ مضامین کر دیے جائیں۔ دیکھتے ہیں اگر سب کوشش کریں تو منزل پر پہنچ سکتے ہیں۔
  8. محب علوی

    لسانیت اور انسانی رویے کا تعلق

    مضمون میں غیرجانبداری اور چند حوالے چاہیے ہوں گے۔
  9. محب علوی

    لسانیت اور انسانی رویے کا تعلق

    زبردست تو پھر ایک مضمون لکھ لیں اور اسے اردو ویکیپیڈیا پر آپ نے پوسٹ کرنا ہے۔ ویکیپیڈیا اسلوب کے مطابق وہ تبدیل ہو جائے گا ۔
  10. محب علوی

    لسانیت اور انسانی رویے کا تعلق

    کیا اس موضوع پر آپ 300 الفاظ کا مضمون لکھ سکتے ہیں؟
  11. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اب آگے کون کون ہے؟
  12. محب علوی

    جواب تلخ می زیبد لب لعل شکر خارا

    خوبصورت تحریر ہے ، نثر بھی لکھتی رہا کریں۔
  13. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ہندی مضامین کی تعداد 257 ہو گئی ہے ۔ ہندی لکھاریوں میں مانی راج پال کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ اس اکیلے جوان نے 199 مضامین لکھ کر ہندی کو اس ترمیمی دوڑ میں سرفہرست رکھا ہے۔
  14. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    عبرانی لکھاری 180 کے پاس آ کر سست ہو گئے ہیں۔
  15. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    فرانسسیوں کو بھی سلام کہ ان کے بھی 307 مضامین ہو چکے ہیں۔
  16. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    جرمن لکھاریوں کی عظمت کو سلام ، 475 مضامین لکھ ڈالے ہیں۔
  17. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اردو مضامین کی تعداد اب 280ہو گئی ہے۔
  18. محب علوی

    اردو ویکیپیڈیا پر لکھنے میں معاونت

    اردو ویکیپیڈیا ٹیوٹوریل اردو ویکیپیڈیا ویب سائٹ پر مضمون لکھنے کے لیے ایک تفصیلی ٹیوٹوریل موجود ہے جس کا غالبا ترجمہ آموختار کے طور پر کیا گیا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا آموختار
  19. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    زبردست ،اس سال کا ایشیائی مہینہ یادگار رہے گا۔ :highfive:
  20. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اردو کے کل مضامین 263 ہو چکے ہیں۔
Top