کوئی بات نہیں مریم ، اب مختصر مضمون لکھ لیں اور مضمون کا ربط یہاں دے دیں۔ وکیپیڈیا پر ویسے بھی شراکت سے لکھا جاتا ہے اور ضروری نہیں کہ ہر مضمون ایک ہی شخص مکمل کرے۔
سائنسی مضمون لکھنا ضروری نہیں البتہ بہت مفید ہو سکتا ہے۔
ایشیائی مہینے کے لیے ایک تحریر قابل قدر ہو گی کہ اس مقابلے کےساتھ آپ...