نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    چینی 271 مضامین ہندی 237 مضامین
  2. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    پرتگالی 273 مضامین روسی 286 مضامین
  3. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    عربی میں ہنوز کسی مضمون کا اضافی نہیں ہوا اور فارسی میں فقط 35 مضامین۔
  4. محب علوی

    محمد فضولی بغدادی کا ذکر بالآخر ایک پاکستانی اردو اخبار میں

    اردو ویکیپیڈیا پر ان پر مضمون بجی موجود ہے ورنہ لکھنے کی فرمائش کرنے کی والا تھا۔
  5. محب علوی

    اردو ویکیپیڈیا پر لکھنے میں معاونت

    حوالہ کیسے دیں مریم ، یہ بہت اچھا کیا کہ ایک دھاگہ کھول دیا جس پر ویکیپیڈیا معاونت پر کھل کر سوال و جواب ہو سکیں گے۔ پوسٹنگ سے متعلق معاونت پر ایک اچھا لنک راسخ نے مجھے دیا تھا جو مل نہیں رہا ، امید ہے وہ اس دھاگے میں دوبارہ شیئر کر دیں گے۔ حوالہ جات ترمیم ماخد میں ایسے کر سکتے ہیں۔ ریفرنس...
  6. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    اعلی ، اس دفعہ اردو والوں نے دل لگا کر محنت کی ہے اور لگتا ہے انگریزی والوں کو موضوعات کی کمی کا سامنا ہے۔ اردو میں بھی اب یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ کئی موضوعات جن پر آپ لکھنا چاہیں کچھ نہ کچھ لکھا ہوا مل جاتا ہے۔
  7. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    بالکل، اس میں خاطر خواہ اضافے کی ضرورت ہے۔
  8. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    مضامین کی تعداد 238 ہو چکی ہے ۔ نئے مضامین میں شامل ہیں آسی جونپوری لچھمن سنگھ گل وی نارائن سوامی تریویندر سنگھ راوت بہرام سقا بردوانی تاریخ ملت سب سے مہنگی بھارتی فلموں کی فہرست تیلگو سنیما کرغیزستان میں اسلام خولہ بنت ثعلبہ تاریخ یوسفی عجائبات فرنگ وا (جاپانی ثقافت) فہمیدہ ریاض خالد حسینی تاج...
  9. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    زبردست ، موقع کی مناسبت سے بہترین مضمون ہے۔
  10. محب علوی

    جون ایلیا اقوالِ جون ایلیا

    بہت اعلی
  11. محب علوی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید سرمد، کون کون سے ٹولز استعمال کرتے ہیں آپ؟
  12. محب علوی

    اردو کے بڑے فورم

    کیا آپ اردو ویکیپیڈیا پر بھی لکھتے ہیں؟
  13. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    لگتا ہے اس بار شعیب خاصے مصروف رہے ہیں ورنہ یہ بلا کے لکھنے والے ہیں۔ :ROFLMAO:
  14. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ویسے فی الحال لسٹ شامل کر دیں ، بعد میں اسے ٹیبل کی شکل دے دیں گے، پہلی دفعہ میں ہی کامل کام کرنا مشکل ہوتا ہے، بتدریج بہتر ہوتا جائے گا۔ بہت سے کام رضاکار کر دیتے ہیں ویکیپیڈیا پر، میرے کئی مضامین دوسروں نے سنوارے اور نکھارے ہیں۔ :)
  15. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    حوالہ جات کا طریقہ راسخ نے بتا تو دیا ہے مگر ویکیپیڈیا معاونت یا ویکیپیڈیا ٹیوٹوریل یا ملتے جلتے نام سے کوئی دھاگہ کھولنے کی ضرورت ہے ، اس میں سارے سوال اکٹھے ہو جائیں گے۔
  16. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ویکیپیڈیا معاونت کے لیے ایک الگ دھاگہ کھول لیں کیونکہ اس کی اشد ضرورت ہے ، مجھے خود بھی چند سوالات پوچھنے ہیں۔ ٹیبل آپ گرافکل ایڈیٹر سے بھی بنا سکتی ہیں یا دیکی کوڈ سے بھی۔ میں نے گوگل ڈاکس میں ٹیبل بنا کر کاپی پیسٹ سے ویکیپیڈیا میں شامل کیا تو کسی تبدیلی کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔
  17. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    دھاگے پر باقی لوگ پڑھنے میں مشغول ہیں اور شاید آپ نے غور نہیں کیا، محفل کے اسی دھاگے نے کچھ لوگوں کو ویکیپیڈیا پر متحرک کر دیا ہے، ان لوگوں کا تذکرہ کرنے کی ضرورت نہیں کہ باقی لوگ بھی ہمت باندھ رہے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ مہینے کے اختتام سے پہلے ایک دو لوگ اور شامل ہو جائیں گے انشاءللہ۔ لوگ پڑھ رہے...
  18. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ابھی تک 208 ہو گئے ہیں جن میں رات گئے دو مضامین میری طرف سے بھی شامل ہو جائیں گے۔
  19. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ماشاءللہ آپ لوگوں نے کافی تیزی دکھائی ہے اور ہر دن دس مضامین کی رفتار پکڑی ہوئی ہے۔ اب مجھے تین سو مضامین کا ہدف صاف نظر آ رہا ہے۔ :cool:
  20. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    200 مضامین مکمل ہونے میں فقط تین اور مضامین چاہیے۔
Top