کہاوت ہے کہ دکھ اور غم انسان کو بے حس کر دیتے ہیں ،اوپر آپ کی جانب سے دئیے گئے جوابات سے کہی کہی اس بات کا گمان ہو رہا ہے ،کسی کا دکھ ،درد دیکھ کر اکثر اپنے زخم تازہ ہو جایا کرتے ہیں تو آپ واقعی سمجھتی ہیں کہ اپنے دکھوں اور غموں مداوا کرنے کے لیے خدمت انسانیت بہترین مرہم ہے ؟