نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    وضاحت کے لیےمفتی جی سے رجوع کریں
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    واہ بھیا ، کیا انقلابی جملہ تحریر فرمایا ہے
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    نہیں، آپ کی ضرور اتر گئی ہے ۔ اس لیے احوال تحریر فرمائیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    بلکل بھیا ۔ چلیں اب شاک کی کیفیت ختم کریں اور احوال پیش کریں
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    نہیں پر آپ کی تحریر کی جو اہمیت ہے وہ ہماری تحریر میں کہاں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    آپ بلا وجہ کی بیان بازی سے گریز کرتے ہوئے احوال ملاقات بیان کیوں نہیں کرتے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    آڈر تو ہم نے کیا تھا ، جب ہی تو وہ چائے لایا
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    ہم نے کب حامی بھری تھی ؟ آپ باز نہ آئیں گے ہم پر الزام ترشی کرنے سے ، اب تو آپ کو ہم نے چائے بھی پلا دی ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    ان شاء اللہ عمران بھیا حسب روایت ہمارے نام کا جھنڈا لہراتے نظر آئیں گے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    بلکل بھیا ۔آ جائیں جلدی ، ایک ملاقات آپ کے ساتھ بھی ہو جائے گی۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    ایک دفعہ پھر کراچی محفلین کی شاندار اور خوشگوار ملاقات ہوئی۔ہمیں بہت اچھا لگا۔آپ سب محفلین کی محبتیں ہماری لیے اہم اور بہت قیتمی ہے۔آپ سب کے شکر گزار ہیں۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    بہت معذرت ، شرکاء ملاقات کے متفق فیصلہ کے بعد ناشتے کا آڈر گیا تھا۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال پرملال

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ کریم دائمی مغفرت عطا فرمائیں۔آمین
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نیا دن ، نیا پنگا ، آ جاؤ بھیا کریں دنگا
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل فورم کی واپسی

    سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    یہ سب ہماری صحبت کا فیضان ہے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسکے نرم ہاتھوں سے پھسل جاتی ہیں چیزیں اکثر ٭ میرا دل بھی لگا ہے ہاتھ اس کے، ”خدا خیر کرے“

    اسکے نرم ہاتھوں سے پھسل جاتی ہیں چیزیں اکثر ٭ میرا دل بھی لگا ہے ہاتھ اس کے، ”خدا خیر کرے“
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بھیا یہ کوئی نئی بات نہیں ۔ ہم ڈھیٹ ہیں ، الحمدللہ
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بہنا خربوزے کو دیکھ کر ہی خربوزہ رنگ پکڑتا ہے ۔ کیوں سیما علی آپی ، ٹھیک کہا نا ہم نے ۔
Top