نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    اللہ کریم اپنے محبوب رسولﷺ کریم کے صدقے آپ کے بھائی صاحب کو بخیر و عافیت صحت عطا فرمائیں۔آمین ثم آمین
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    بے شک ، تمام تعریفیں اللہ کریم کے لیے ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    لاجواب بہت پر مزاح پیروڈی مزہ آگیا۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    ارے ہم ناگن تھوڑی ہیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    بھیا مفتی ہیں شاہ جی ، سپپرے تھوڑی ہیں ۔ :LOL::LOL::LOL:
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    سانجے کی ہنڈیا تھوڑی ہے بھیا
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    ہم بھی تو یہی سمجھا رہے ہیں آپ کو کہ جلدی سے آپ احوال پوسٹ کر دیں
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    ہم دعوت دیتے ہیں پھر خلائی مخلوق کو ،
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    بھیا حوصلہ جوان رکھیں ، اگر بیان ہی کرنا ہے تو احوال بیان کریں ۔ :jokingly::jokingly::jokingly:
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    :sad3::sad3::sad3:
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    تو آپ ہمیں ایونہی بہلاتے ہیں، مطلب کہ آپ کی تلاش مکمل نہ ہوئی ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    خلائی مخلوق جو مراسلوں اور لڑیوں کو کھا جاتی ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے ، کوئی نئی بات بتائیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شاک پر شاک!!!

    آپ شرافت سے لکھتے ہیں یا ہم آواز دیں ،،،،!!!!
Top