البتہ رپورٹ کرکے مدیر یا منتظم سے لڑی یا مراسلہ حذف کرنے کی درخواست کی جاسکتی ہے۔اگر لڑی یا مراسلہ محفل کی پالیسی کے خلاف ہوا تو کاروائی کی جاتی ہے۔ورنہ صاحب بہادر کی مرضی۔
محفل پر محفلین کو یہ سہولت حاصل نہیں کہ وہ اپنی کسی لڑی کو ڈیلیٹ کرسیکں۔محفلین اپنے پوسٹ کردہ مراسلہ کی تدوین بھی صرف پوسٹ کے چوبیس گھنٹے کے اندر ہی کر سکتے ہیں۔