آپ احباب کی حوصلہ افزائی کاشکریہ۔
یقین جانئے کہ ہمیں بھی ویکسینشن سے پہلے بہت تحفظات تھے مگر جب سوشل میڈیا پر لوگوں کی لمبی لمبی طویل قطاریں دیکھیں تو صرف یہی بات سمجھ آئی کہ اپنی اور اپنے سے وابستہ لوگوں کی صحت کے لیے خود کو تحفظ دینا ضروری ہے۔بس مسلسل تین دن کی جدوجہد کے بعد آج ویکسین کی پہلی...