السلام علیکم
اَلْحَمْدُلِلّٰه
آپی جی بس وہی زندگی کی مصروفیات ہیں۔غم روز گار اور غم زندگی ۔
محفل اور محفلین کی محبت ہماری خون میں رچ بس گئی ہے ۔اس لیے یہاں کا رستہ نہیں بھولتے جب بھی فراغت میسر آتی ہے تو لازمی حالات سے باخبر ہونے کے لیے حاضر ہو جاتے ہیں۔