مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%D9%8A%D9%83%D9%85-%D9%88%D8%B1%D8%AD%D9%85%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87-%D9%88%D8%A8%D8%B1%D9%83%D8%A7%D8%AA%D9%87.gif
@محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری بہت مبارک ہو ۔اللہ کریم سب دعا ہے کہ آپ ایسے ہی محفل کی رونقوں میں اضافے کا باعث بنے رہیں اور محفل سے اپنا رشتہ ہمیشہ برقرار رکھیں ۔

congratulations.gif

 

سید عمران

محفلین
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
انعام کی رقم مشہور و معرف عالمی ملزمہ کو کسی بین الاقوامی جرم میں ملوث کرکے وصول کی جاوے!!!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
انعام کی رقم مشہور و معرف عالمی ملزمہ کو کسی بین الاقوامی جرم میں ملوث کرکے وصول کی جاوے!!!
بہت شکریہ عمران بھائی، خوش رہیں
اب سوچ رہا ہوں کہ ملزمہ پر نیا الزام کون سا عائد کیا جائے :)
 
Top